تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِچوڑ" کے متعقلہ نتائج

نِچوڑ

۱۔ رس ، عرق ، افشردہ ، افشرہ ۔

نِچوڑ دینا

ختم کردینا

نِچوڑ لینا

دبا کر کوئی مائع چیز نکالنا ، فشردہ کرلینا ، عرق نکالنا

نِچوڑی

نچوڑو / نچوڑوا (رک) کی تانیث ، نچوڑنے والی ؛ لالچی عورت

نِچوڑُو

نچوڑنے والا ، لالچی ، حریص ، کنجوس ، بخیل ، شخص

نِچوڑنا

انتہائی اذیت پہنچانا ، بہت دُکھ دینا

نِچوڑ کَر رَکھ دینا

لاغر کر دینا ، کمزور کر دینا (عموماً مشقت کروا کر) ۔

نِچوڑوانا

رک : نچڑوانا ، عرق نکلوانا

نچوڑوا

نچوڑنے والا ، لالچی ، حریص ، کنجوس ، بخیل ، شخص

چَدَّر نِچوڑ

ہلکی بارش جس سے چادر بھیگے

لَحْم نِچوڑ

رک : لحم کشید.

نِیبُو نِچوڑ

نیبو نچوڑنے والا ؛ حکایت کے مطابق ایک شخص جب کسی کو کھانا کھاتے دیکھتا تو نیبو کے دو ٹکڑے کرکے سالن میں نچوڑکر ساتھ جا بیٹھتا اس نسبت سے ذرا سا نیبو نچوڑ کر کسی کے کھانے میں شامل ہونے والا ؛ بن بلایا مہمان ، زبردستی کا مہمان ، طفیلیا ، مفت خورا

لِیموں نِچوڑ

رک : لیمو نچوڑ.

لِیمُو نِچوڑ

(شخص) جو کسی کا سارا مواد اسی طرح نکال لیتا ہے جیسے لیمو کا عرق نچوڑا جاتا ہے

نَمی نِچوڑ لینا

گیلاپن بالکل ختم کر دینا ، رطوبت زائل کر دینا ، خشک کر دینا ۔

دَھر کے نِچوڑ لینا

پوری طرح رس نکال لینا ، بالکل خشک کر دینا ، نہایت لاغر کر دینا .

خُونِ جِگَر کا نِچوڑ

بہت زیادہ محنت سے اور لگن سے کیے ہوئے کام کا حاصل ۔

ناک کاٹ کے نِیبو نِچوڑ دینا

بہت ذلیل کرنا

دامَن نِچوڑ دیں تو فَرِشتے وُضو کَریں

خواجہ میر دردؔ کی ایک غزل کا مشہور مصرع ہے، اپنے آپ کو بہت نیک اور شریف پیش کرنے کے موقع مبالغہ کے طور پر بولتے ہیں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone