تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَبَّیک" کے متعقلہ نتائج

لَبَّیک

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) تیری بارگاہ میں، ترے حضور حاضر ہوں، کھڑا ہوں، آپ نے پکارا تو میں آ گیا، پکارنے کا تعظیمی جواب آپ کی خدمت میں بار بار حاضر ہوں (مخدوم یا آقا کی خدمت میں) نہایت ادب سے اپنے کو پیش کرتا ہوں

لَبَّیک کَہْنا

حج یا عمرے کے دوارن میں تلبیہ (لبیک اللّھمّ لبیک) پڑھنا

یا لَبَّیک یا لَبَّیک

میں حاضر ہوں ، میں حاضر ہوں ۔

صَدائے لَبَّیک

لبیک (تیری خدمت میں حاضر ہوں) کی آواز

اردو، انگلش اور ہندی میں لَبَّیک کے معانیدیکھیے

لَبَّیک

labbaikलब्बैक

اصل: عربی

وزن : 221

عبارت

موضوعات: قمار بازی

لَبَّیک کے اردو معانی

فجائیہ جملے

  • (عربی فقرہ اردو میں مستعمل) تیری بارگاہ میں، ترے حضور حاضر ہوں، کھڑا ہوں، آپ نے پکارا تو میں آ گیا، پکارنے کا تعظیمی جواب آپ کی خدمت میں بار بار حاضر ہوں (مخدوم یا آقا کی خدمت میں) نہایت ادب سے اپنے کو پیش کرتا ہوں
  • (حج) حج کا احرام باندھنے کے بعد سے حج کے ارکان پورے کرنے تک حاجی اس کو ورد کرتے ہیں اور عمرے کا احرام بان٘دھنے کے بعد بھی کہتے ہیں لبیک الّھمّ لبیک
  • (جواب ندا میں) ہاں، جی، بھلا
  • خیر مقدم کرتا ہوں، آئیے، تشریف لائیے
  • جی ہاں، ٹھیک ہے، منظور، قبول
  • سلام کے جواب میں بجائے وعلیکم السلام

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of labbaik

Exclamatory sentence

  • I am standing in thy service, I await thy commands, here I am, yes! i am here, what dost thou want with me? what wouldst thou have
  • (Haj) Here I am to do Thy bidding my Lord!' is the declaration made by the pilgrims during the Haj
  • ( in reply) yes, sure
  • welcome
  • in place of 'wa-alaikum-assalam'

लब्बैक के हिंदी अर्थ

विस्मयादिबोधक वाक्य

  • (अरबी का वाक्य है जो ऊर्दू में प्रचलित है) मालिक के पुकारने पर दास की ओर से दिया जाने वाला उत्तर, उपस्थित हूँ कहना
  • (हज) हज का इहराम बाँधने (हाजियों का बिना सिला विशेष वस्त्र) के बाद से हज के सभी कर्तव्य पालन करने तक हाजी इसका जाप करते हैं और उमरा का इहराम बाँधने के बाद भी कहते हैं
  • ( उत्तर में) हाँ, जी, भला
  • आप का स्वागत करता हूँ, आइए, पधारिए
  • ठीक है, स्वीकार है
  • सलाम (प्रणाम) के प्रतिउत्तर में बोला जाने वाक्य व-अलैकुम अस्सलाम के स्थान पर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَبَّیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَبَّیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words