تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُجُوم" کے متعقلہ نتائج

نُجُوم

(فلکیات) ستاروں کی چمک، ستاروں کی روشنی

نُجُومی

نجوم سے متعلق، ستاروں کا

نُجُومِ طَبعی

علم نجوم کا وہ شعبہ جو پیش گوئی سے تعلق رکھتا ہے ۔

نُجُومی ساعَت

موجودہ زمانے کا ایک گھنٹا جو ساٹھ منٹ کے برابر ہوتا ہے ۔

نُجُوم داں

نُجُومِ لامِعَہ

روشن ستارے ۔

نُجُوم دانی

(لفظاً) علم نجوم سے واقف ہونا ؛ مراد : علم نجوم ، جوتش ، ستاروں سے متعلق علم ؛ ستاروں کی چال سے حالات و واقعات بتانے کا عمل ۔

نُجُومِ مُزدَوَجَہ

ایک دوسرے کے قریب نظر آنے والے ستارے، وہ ستارے جو جھرمٹ کی صورت میں واقع ہیں

نُجُوم بَنانا

زائچہ بنانا ، فہرست بنانا ۔

نُجُوم پَرَست

ستاروں کی عبادت کرنے والا ، ستاروں کی ُپوجا کرنے والا ۔

نُجُومِیَّات

ستاروں کا علم، علم نجوم، ستاروں کی چال اور گردش سے پیش گوئیاں کرنے کا علم

نُجُوم پَرَستی

تاروں کی عبادت ، ستاروں کو پوجنے کا عمل ۔

نُجُومِ مَحض

نرا کھرا علم نجوم ، خالص علم جوتش ۔

نُجُومی گَھڑی

(نجوم) رک : نجومی ساعت ۔

نُجُومی پَرَست

نجومی کی پیش گوئیوں پر یقین رکھنے والا ، نجومیوں کو پوجنے والا ، نجومیوں کو معبود سمجھنے والا ، نجومیوں پر اعتقاد رکھنے والا۔

نُجُومِ سَیّار

ردش کرنے والے ستارے ۔

نُجُومُ الاَخذ

(فلکیات) چاند کی وہ اٹھائیس منزلیں ہیں سورج اور چاند اپنی گردش میں جن کے رخ پر چلتے ہیں ۔

ماہِرِ نُجُوم

علم نجوم کا ماہر، ، ستاروں کی چال پڑھ کر حالات بتانے والا شخص، علم نجوم کا ماہر، منجم، نجومی، جوتشی

مَہوِ نُجُوم

چاند اور ستارے ۔

عِلْمِ نُجُوم

سیّاروں کی تاثیرات یعنی سعادت و نحوست اور واقعاتِ آئندہ کی حسب گردش پیش گوئی یا معاملاتِ تقدیر اور اچھے برے موسم کی خبر دینے کا علم

تَنْوِیرِ نُجُوم

(فلکیات) ستاروں کی چمک ، ستاروں کی روشنی

اردو، انگلش اور ہندی میں نُجُوم کے معانیدیکھیے

نُجُوم

nujuumनुजूम

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: فلکیات

اشتقاق: نَجَمَ

نُجُوم کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • (فلکیات) ستاروں کی چمک، ستاروں کی روشنی
  • ستارے، کواکب، تارے
  • طلوع ہونا، ظاہر ہونا (ستارے کا)
  • زمین کے اوپر ظاہر ہونا، باہر نکلنا (گندم کا) نکلنا، ابھرنا (سینگوں کا)
  • ستاروں کی مدد سے پیش گوئی کرنے کا علم، وہ علم جس میں ستاروں کی چال اور انسانوں اور حالات و واقعات پر ان کے سعد و نحس اثرات سے بحث کی جاتی ہے، جوتش

شعر

English meaning of nujuum

Noun, Masculine, Plural

नुजूम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • ज्योतिष, ग्रह-नक्षत्र, उडुगण
  • सितारे, नक्षत्र, तारे
  • उदय होना, प्रकट होना (सितारे का)
  • ज़मीन के ऊपर प्रकट होना, बाहर निकलना (गेहूँ का) निकलना, उभरना (सींगों का)
  • सितारों की मदद से भविष्यवाणी करने का ज्ञान, वह ज्ञान जिसमें सितारों की चाल और इंसानों और परिस्थितियों और घटनाओं पर उनके शुभ और अशुभ प्रभावों से बहस की जाती है, ज्योतिष

نُجُوم کے مترادفات

نُجُوم کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُجُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُجُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words