تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئے دِن" کے متعقلہ نتائج

آئے

۱. آئے ہوئے، ترکیبات میں مستعمل، جیسے : آئے حواس جانا (رک).

آئی

آئی ہوئی، موصول شدہ

آئِیں

قانون، کسی ملک کا آئین

آئے گئے

آنے جانے والا، آنے جانے والے، مسافر

آئے دِن

ہمیشہ، روزانہ، ہر روز، بیشتر اوقات

آئے ہوتے

آتے

آئِیاں

آنا سے فعل ماضی جمع مؤنث غائب

آئے سال

ہر سال، سال بہ سال، سال بھر کے بعد.

آئے ہائے

رک : ہاے ہاے .

آئے پَڑْنا

رک: آ پڑنا

آئے اَوائے

رک: آئی اوائی جس کی یہ تذکیر ہے.

آئے نَہ آئے

آنے اور نہ آنے میں شک ہونے کے موقع پر مستعمل

آ آ

آئے پِیچھے

آنے کے بعد، آنے پر.

آئے لَگائے

ربردستی کا رسوخ جتانے والے، ایرے غیرے

آئے نہ جائے

آتا جاتا کچھ نہیں

آئے کا آیا

آنے میں کچھ دیر نہیں، کوئی دم میں آنے والا ہے، آیا سمجھو.

آئے تو کیا آئے

دم بھر ٹھہر کر چلتے بنے، ایسے آنے سے نہ آنا اچھا تھا

آئے نِکَلْنا

رک: آ نکلنا

آئے وَہاں سے

مداخلت بے جا، غرور، شیخی یا بڑا پن جتانے کے جواب میں طنزیہ مستعمل

آئے ہوش جانا

رک: آئے حواس جانا.

آئے مَل جی آئے

(طنزیہ) اول جلول وضع قطع اور بنیوں کے جیسے لباس میں آنے والے شخص کے لئے مستعمل

آئے کَہِیں کے

مداخلت بے جا، غرور، شیخی یا بڑا پن جتانے کے جواب میں طنزیہ مستعمل

آئے تو کوڑھی کا سوانگ لے کر آئے

جہاں جس ہات کا موقع ہو کر گزرے

آئے بھی تو کیا آئے

ذرا سی دیر ٹھہر کر چلے جانے کے موقع پر مستعمل

آئے حواس جانا

معمولی عقل بھی جاتی رہنا

آئے نَہ آئے بَرابَر

آنے سے کوئی حاصل یا فائدہ نہیں ہوا، جیسے: لڑکے نے سارے روپے خرچ کرڈالے، ہمارے لئے تو آئے نہ آئے برابر رہے

آئے حواس کھونا

معمولی عقل بھی جاتی رہنا

آئے تو جائے کہاں

بے حد غصے میں بھر گیا، ایسا الجھا کہ جان چھڑانا مشکل ہو گئی

آئے بائے کھاٹ کے پائے

بے معنی باتیں، آئیں بائیں شائیں

آئے چیت سہاون پھوہڑ میل چھڑاون

گندی عورت کے متعلق کہتے ہیں کہ پسینہ آئے تو اس کا بدن صاف ہو

آئے گَئے کا سَودا

جاں بلب یا قریب مرگ ہونے کی حالت، زندگی کے آخری لمحات

آئے ہوش کھو جانا

بد حواس ہونا گھبرانا

آئے بَڑے کَہیں کے

مداخلت بے جا، غرور، شیخی یا بڑا پن جتانے کے جواب میں طنزیہ مستعمل

آئے حَواس غائِب ہونا

بے حد گھبرا جانا، ہاتھ پاؤں پھول جانا

آئے کی شادی نہ گئے کا غم

نہ کسی چیز کے حاصل ہونے کی خوشی ہے نہ چلے جانے کا رنج ہے، ہمیشہ خوش رہنا

آئے آم جائے لَبیدا

کسی نہ کسی طرح مطلب حاصل ہو، چاہے کچھ ہی کیوں نہ صرف ہو جائے

آئے بَڑے وہ بَن کے

مداخلت بے جا، غرور، شیخی یا بڑا پن جتانے کے جواب میں طنزیہ مستعمل

آئے ہوش و حَواس بُھولْنا

بے حد گھبرا جانا، ہاتھ پاؤں پھول جانا

آئے حَواس غائِب ہو جانا

رک: آئے اوسان خطا ہونا

آئے ڈَلُّو کے دَس سیرے

گھر گھر پھرنے والے شخص کے لئے مستعمل

آئے کَناگَت پُھولا کانس بامَن اُچْھلیں نَو نَو بانس

کناگت کے دنوں میں برہمنوں کو بڑی خوشی ہوتی ہے کیونکہ ان دنوں میں اُن کی بڑی خاطر تواضع کی جاتی ہے

آئیں بائیں شائیں

اول جلول زٹل نیز بے سروپا کلام، مہمل بات

آئے اَوسان خَطا ہونا

بے حد گھبرا جانا، ہاتھ پاؤں پھول جانا

آئے پِیر بھاگے پِیر

بدوں سے نیک ہمیشہ الگ رہتے ہیں

آئے بِیر بھاگے بِیر

نیکوں کے سامنے بدوں کی کچھ نہیں چلتی، ہمیشہ بھاگ کھڑے ہوتے ہیں

آئے مِیر بھاگے بِیر

اعلیٰ کے سامنے ادنیٰ نہیں ٹھہر سکتا

آئے ہو تو گَھرے چَلو

ٹھگوں کی اصطلاح بمعنی مسافر کو قتل کردو

آئیں تو کہاں جائیں

غصہ کی شدت ظاہر کرنے کے لئے کہتے ہیں

آئیں تو جائیں کَہاں

بے حد غصے میں بھر گیا، ایسا الجھا کہ جان چھڑانا مشکل ہو گئی

عَہْ عَہْ

رک : عو عو ، کتّے کے بھونکنے کی آواز.

آئے تھے ہَر بَھجْنے کو اور اَوٹَن لَگے کَپاس

جو کرنا چاہیے تھا اس کے خلاف کرنے لگے، دین کے بہانے دُنیا کمانے لگے

آہ آہ

آہ کی تکرار (عموماً کرنا کے ساتھ)

آئِینتی پائِینتی

پلنگ کا سریا پیر، اوپر اور انیچے کا حصا (کسی چیز کا)

آئے گا تو اَپنے پاؤں سے جائے گا کِس کے پاؤں سے

(دشمن وغیرہ) چلا تو آئے گا مگر میرے یا ہمارے ہوتے بچ کر کیسے جائے گا

آئے گا کُتّا تو پائے گا تِکّا

دوڑ دھوپ کوشش و محنت سے ہی فائدہ حاصل ہوسکتا ہے

آئے گا کُتّا تو پائے گا ٹُکّا

دوڑ دھوپ کوشش و محنت سے ہی فائدہ حاصل ہوسکتا ہے

آئِتا

ہاتھ آیا ہوا، ملا ہوا، پہلے سے حاصل شدہ یا موجود (عموماً مال کے ساتھ مستعمل)

آئِنَہ

شیشہ، کاچ، من٘ھ دیکھنے کا شیشہ، درپن، مرآت

آئِینَہ

قَلْعی کیا ہوا شیشہ جس کی پشت پر مسالا لگا ہو اور جس میں چیزوں کا عکس نظر آئے، من٘ھ دیکھنے کا شیشہ، درپن، مرآت

اردو، انگلش اور ہندی میں آئے دِن کے معانیدیکھیے

آئے دِن

aa.e-dinआए-दिन

اصل: ہندی

وزن : 222

آئے دِن کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ہمیشہ، روزانہ، ہر روز، بیشتر اوقات

English meaning of aa.e-din

Adverb

  • often, daily, every so often

आए-दिन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • सदैव, प्रतिदिन, हर रोज़, अधिकतर समय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئے دِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئے دِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words