تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

WordNotFound

لفظ "اَوقاف" لغت میں موجود نہیں ہے

رابطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوقاف کے معانیدیکھیے

اَوقاف

auqaafऔक़ाफ़

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: وُقُوف

اشتقاق: وَقَتَ

اَوقاف کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • وہ جائیدادیں جو قانون شرع یا حکومت کے مطابق کسی کار خیر یا اولاد کے لیے وقف یا مختص کرکے بیع و رہن وغیرہ کے تمام حقوق سلب کرلیے جائیں
  • تحریر میں الفاظ اور فقروں کے درمیان کم یا زیادہ دیر (سان٘س لینے کے لیے) ٹھہرنے کی علامات (خصوصاً قرآن پاک کی آیات کے بیچ میں)

شعر

English meaning of auqaaf

Noun, Masculine, Plural

  • properties, legacies (esp. for charitable purposes), trusts, charitable endowments
  • punctuation marks

औक़ाफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • विराम चिह्न, भित्र-भित्र प्रकार के भावों और विचारों को स्पष्ट करने के लिए जिन चिह्नों का प्रयोग वाक्य के बीच या अंत में किया जाए
  • वह जायदाद आदि जो समर्पित हैं, देवोत्तर सम्पत्तियाँ, धर्म न्यास, धर्मदाय, वक़्फ़

اَوقاف کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوقاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوقاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words