تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانْسا" کے متعقلہ نتائج

بانْسا

دونوں نتھنوں کے بیچ کی ہڈی

کالا بانْسا

بان٘س کی قسم کا ایک چھوٹا پودا جس کے پھول چمپئی ، بیج چھوٹے اور کالے ہوتے ہیں اور جس کی لکڑی کا کوئلہ آتش باز بارود میں استعمال کرتے ہیں یہ کڑوا اور چرپرا ہوتا ہے، بادی ورم بلغم اور زخم وغیرہ کو مٹاتا ہے اس کے بیج سان٘پ کے زہر کو دفع کرتے ہیں .

پِیلا بانْسا

بانْسا (رک) کی ایک قسم جس کے پھول پہلے رنْگ کے ہوتے ہیں .

ناک کا بانْسا

دونوں نتھنوں کے درمیان کی ہڈی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بانْسا کے معانیدیکھیے

بانْسا

baa.nsaaबाँसा

نیز - بانْسَہ

اصل: سنسکرت

وزن : 22

بانْسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دونوں نتھنوں کے بیچ کی ہڈی
  • بان٘س کی قسم کا ایک چھوٹا پودا جس کے پھول چمپئی بیج چھوٹے اور کالے ہوتے ہیں اورجس کی لکڑی کا کوئلہ آتشباز باروت میں استعمال کرتے ہیں. پیا بانْسا، پیکا بان٘سا
  • ریڑھ کی ہڈی
  • اس کے پھولوں سے اکثر مٹھاس نکلتی ہے
  • اس کے پتوں سے سرخ رنگ نکالتے ہیں

فعل متعلق

  • پاس، نزدیک، بغل میں.

English meaning of baa.nsaa

Noun, Masculine

  • bridge of the nose
  • hollow bamboo piece attached to a plough for sowing
  • the backbone

बाँसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दोनों नथुनों के बीच की उभरी हुई हड्डी
  • रीढ़ की हड्डी
  • बाँस की श्रेणी का एक छोटा पौधा- पियाबाँसा, जिसमें चंपई रंग के सुंदर फूल लगते हैं, जिसके बीज छोटे और काले होते हैं, जिसकी लकड़ी का कोयला बारूद बनाने में प्रयुक्त होता है
  • एक प्रकार की घास जिसके पत्तों से लाल रंग निकाला जाता है और जिसके फूलों से अक्सर मिठास निकलती है

क्रिया-विशेषण

  • पास, नज़दीक, समीप, बग़ल में

بانْسا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بانْسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بانْسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words