تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باندی کو باندی کَہا رو دی، بی بی کو باندی کَہا ہَنس دی" کے متعقلہ نتائج

رانی کو باندی کَہا ہَنس دی ، باندی کو باندی کَہا رو دی

کمینے کو کمینہ کہو تو وہ بگڑ جاتا ہے اگر شریف کو کہو تو وہ کوئی پروا نہیں کرتا .

بانْدی کو بانْدی کَہا رو دی، بِیوی کو بانْدی کَہا ہَنْس دی

کمینے کی اصلیت ظاہر کی جائے یا کسی کا حقیقی عیب بیان کِیا جائے تو اسے ناگوار گزرتا ہے

بِیبی کو بانْدی کَہا وہ ہَنْس دی بانْدی کو بانْدی کَہا وہ رو دی

جو عیب دار ہوتا ہے وہ اپنے عیب کے اظہار سے برا مانتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں باندی کو باندی کَہا رو دی، بی بی کو باندی کَہا ہَنس دی کے معانیدیکھیے

باندی کو باندی کَہا رو دی، بی بی کو باندی کَہا ہَنس دی

baa.ndii ko baa.ndii kahaa ro dii, bii bii ko baa.ndii kahaa ha.ns diiबाँदी को बाँदी कहा रो दी, बी बी को बाँदी कहा हँस दी

ضرب المثل

باندی کو باندی کَہا رو دی، بی بی کو باندی کَہا ہَنس دی کے اردو معانی

  • کمینے کی اصلیت ظاہر کی جائے یا کسی کا حقیقی عیب بیان کِیا جائے تو اسے ناگوار گزرتا ہے

बाँदी को बाँदी कहा रो दी, बी बी को बाँदी कहा हँस दी के हिंदी अर्थ

  • कमीने की वास्तविक्ता स्पष्ट की जाये या किसी का वास्तविक दोष वर्णित किया जाये तो उसे अप्रिय जान पड़ता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باندی کو باندی کَہا رو دی، بی بی کو باندی کَہا ہَنس دی)

نام

ای-میل

تبصرہ

باندی کو باندی کَہا رو دی، بی بی کو باندی کَہا ہَنس دی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words