تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھاری آواز" کے متعقلہ نتائج

بَھراؤ

(بھرنے کا عمل) دیوار کے آثار کی بیچ کی بھرتی .

بھراوَٹ

بھرائی، بھرتی، بھرنے کا عمل

بَھرا وَقْت

سر شام، سورج ڈوبنے کا وقت

بَھرْواں

بھرا ہوا، جس کے اندرکوئی چیز بھردی گئی ہو

بَھداوَہ

رک ، بُھلاواں .

بُھو دیو

زمین کا دیوتا، برہمن

پیٹ بَھراؤ

پیٹ بھرنے کے لیے کافی ، بھوک کے مطابق.

بَھیرْوِیں اُڑانا

آنند کے تار بجانا، مزے اُڑانا، خوشیاں منانا

بَھیرْوِیں گانا

celebrate, sing happy songs

بَھیرَوِیں مارْنا

be ruined

بَھیرَوْ جھولی

ایک قسم کی لمبی جھولی، جو اکثر سادھوؤں وغیرہ کے پاس ہوتی ہے

بَھیرَوِیں اَلاپْنا

آنند کے تار بجانا، مزے اُڑانا، خوشیاں منانا

بَھیرْوِیں میں تان لَگانا

راگ چھیڑنا، گانا، اچھی آواز میں گانا

بَھیرَوِیں بَراری

راگ بھیروں کی سات قسموں میں ایک راگ.

بَھیرَوْ اَنْجَن

آن٘کھوں میں لگانے کا انجن (سرمہ).

بَھیرَوِی اُڑانا

مزے اڑانا، عیش ہونا، خوشی ہونا، خوشی کے گیت گائے جانا

بَھرْوائی

بھرائی

بَھڑْوا گِیری

عورتوں کو بہکا کر لانے کا کام

بَھڑووں کو بھی مُن٘ہ پر بَھڑوا نَہِیں کَہتے

برے کو بھی اس کے منہ پر برا نہیں کہتے

بَھڑْوائی

بھڑوا، جو رقم اپنی دلالی کی اجرت یا انعام میں حاص کرتا ہے اس کو ’’بھڑوائی‘‘ اوراس کا حصول معاش کو بھڑوائی کھانا کہتے ہیں

بَھاری آواز

موٹی بھدی آواز، بیٹھی ہوئی آواز

بَھرْوا

کٹے ہوئے اناج کا ڈھیر، جو دانہ نکالنے کو اکٹھا کیا گیا ہو، اناج کھودنے کی جگہ

بَھرْوانا

بھرانا

بھیروی

ایک راگنی جو صبح کے وقت گائی جاتی اور بھیروں راگ کی بیوی سمجھی جاتی ہے

بَھرْواسا

بھروسا .

بھادوا

رک بھادوں .

بَہْر وَنْد

فائدہ اٹھانے والا، کامیاب

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

بَھدْوار

زمین جو ایکھ بونے کے لیے ہل چلا کر تیار کی جائے، وہ زمین جس میں خریف کے موسم میں ہل چلایا جائے اور پھر کاشت کپاس تک پڑی رہے

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بھارواہَک

بوجھ لادنے والا، حمّال، کہار

بھارْواہ

कार्य-भार का वहन करनेवाला। पुं० बहँगी ढोनेवाला व्यक्ति।

بَھڑْوا

عورت کی بدکاری پر زندگی بسر کرنے والا، بھاڑ کھانے والا، قوم ساق، بچولیا

بَھڑوے

بھڑوا کی محرف شکل تراکیب میں مستعمل

بَھڑوے کو بھی مُنہ پر بَھڑوا نَہِیں کَہتے

برے کو بھی اس کے منہ پر برا نہیں کہتے

بَھدّی آواز

بڑی آواز، موٹی آواز

بَھڑْوی

بھڑوا (رک) کی تانیث .

باہر والی

بھنگن، مہترانی

بَھڑْوانا

کٹناپا کرنا ، دلاّلی کرنا ، کسی غیر عورت کو کسی غیر مرد کے واسطے جانا ، مرد عورت کو ملانا.

بھادونوی

بھادوں یا بھادوں کی فصل سے متعلق ؛ فصل خریف .

باہر والا

خاکروب، مہتر

بَھڑْوا تَڑوا کَرنا

گالی دینا، برا بھلا کہنا، الٹا سیدھا کہنا

بِھڑْوانا

رک : بھڑنا ، جس کا یہ تعدیہ ہے.

بَہْرَہ وَر

فائدہ اٹھانے والا، کامیاب

باہَر وار

کسی شے یا جگہ وغیرہ کے بیرونی حصے کی طرف .

بھید واد

= द्वैतवाद

بَھڑوَل دینا

راز کھولنا.

بَھڑْواپَن

قرمسالہ، دلالی، عورتوں کو مردوں سے ملانے کا کام

بھید وادی

فرق بتانے والا، وحدت وجود کو نہ ماننے والا

بھیڑ وانس

رات کے وقت خالی کھیت میں بھیڑوں کا گلہ چھوڑ کر زمین کو کھدیانے کا طریقہ، بھیڑوں کی تعداد جو رات بھر کھیت کے قطعے میں ٹھیر کی جگہ جگہ پیشاب اور مینگنی کرتی اور روندتی ہے وہ زمین کے لیے بہت عمدہ کھاد ہو جاتی ہے

بَھڑْوا ہے

(چڑانے اور چھیڑنے کے لئے) بھان٘ڈ ہے ، ہلیاراہے ، مست ہے ، نشے میں چور ہے ، (ہولی کے دنوں آپس میں ایک دوسرے کو کہا کرتے ہیں چھوٹے بڑے کا لحاظ پاس نہیں کرتے اور برا نہیں مانتے).

باہَر والے کھا گئے اور گھَر کے گائیں گیِت

غیر مستفیض ہوں اور اپنے افلاس کے دکھ بھریں

بَیل کے سامْنے بَھیروِیں چھیڑنا

نا اہل کے سامنے کسی ہنر کی نمایش کرنا

بَیل کے آگے بَھیروِیں چھیڑنا

نا اہل کے سامنے کسی ہنر کی نمایش کرنا

بے وَقْت کی بَھیْرَوِیں

بے موقع کام یا بات، کوئی ایسا فعل جو اس وقت پر مناسب نہ ہو

سَنْدِہ بَھیرَوِیں

(موسیقی) اساوری ٹھاٹھ کی راگنی جو بھیروی میں گائی جاتی ہے، بھیروی کی ایک قسم

مُجھے تو بَھیرْوِیں بھاوے

خواہ مخواہ واقفیت جتانا ، خواہ مخواہ علم جتانا

گَھر میں بَھیرْویں ناچ رَہا ہے

گھر سُونا پڑا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھاری آواز کے معانیدیکھیے

بَھاری آواز

bhaarii-aavaazभारी-आवाज़

  • Roman
  • Urdu

بَھاری آواز کے اردو معانی

اسم

  • موٹی بھدی آواز، بیٹھی ہوئی آواز

Urdu meaning of bhaarii-aavaaz

  • Roman
  • Urdu

  • moTii bhaddii aavaaz, baiThii hu.ii aavaaz

English meaning of bhaarii-aavaaz

Noun

  • hoarse or deep voice or sound

भारी-आवाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • मोटी भद्दी आवाज़, बैठी हुई आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھراؤ

(بھرنے کا عمل) دیوار کے آثار کی بیچ کی بھرتی .

بھراوَٹ

بھرائی، بھرتی، بھرنے کا عمل

بَھرا وَقْت

سر شام، سورج ڈوبنے کا وقت

بَھرْواں

بھرا ہوا، جس کے اندرکوئی چیز بھردی گئی ہو

بَھداوَہ

رک ، بُھلاواں .

بُھو دیو

زمین کا دیوتا، برہمن

پیٹ بَھراؤ

پیٹ بھرنے کے لیے کافی ، بھوک کے مطابق.

بَھیرْوِیں اُڑانا

آنند کے تار بجانا، مزے اُڑانا، خوشیاں منانا

بَھیرْوِیں گانا

celebrate, sing happy songs

بَھیرَوِیں مارْنا

be ruined

بَھیرَوْ جھولی

ایک قسم کی لمبی جھولی، جو اکثر سادھوؤں وغیرہ کے پاس ہوتی ہے

بَھیرَوِیں اَلاپْنا

آنند کے تار بجانا، مزے اُڑانا، خوشیاں منانا

بَھیرْوِیں میں تان لَگانا

راگ چھیڑنا، گانا، اچھی آواز میں گانا

بَھیرَوِیں بَراری

راگ بھیروں کی سات قسموں میں ایک راگ.

بَھیرَوْ اَنْجَن

آن٘کھوں میں لگانے کا انجن (سرمہ).

بَھیرَوِی اُڑانا

مزے اڑانا، عیش ہونا، خوشی ہونا، خوشی کے گیت گائے جانا

بَھرْوائی

بھرائی

بَھڑْوا گِیری

عورتوں کو بہکا کر لانے کا کام

بَھڑووں کو بھی مُن٘ہ پر بَھڑوا نَہِیں کَہتے

برے کو بھی اس کے منہ پر برا نہیں کہتے

بَھڑْوائی

بھڑوا، جو رقم اپنی دلالی کی اجرت یا انعام میں حاص کرتا ہے اس کو ’’بھڑوائی‘‘ اوراس کا حصول معاش کو بھڑوائی کھانا کہتے ہیں

بَھاری آواز

موٹی بھدی آواز، بیٹھی ہوئی آواز

بَھرْوا

کٹے ہوئے اناج کا ڈھیر، جو دانہ نکالنے کو اکٹھا کیا گیا ہو، اناج کھودنے کی جگہ

بَھرْوانا

بھرانا

بھیروی

ایک راگنی جو صبح کے وقت گائی جاتی اور بھیروں راگ کی بیوی سمجھی جاتی ہے

بَھرْواسا

بھروسا .

بھادوا

رک بھادوں .

بَہْر وَنْد

فائدہ اٹھانے والا، کامیاب

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

بَھدْوار

زمین جو ایکھ بونے کے لیے ہل چلا کر تیار کی جائے، وہ زمین جس میں خریف کے موسم میں ہل چلایا جائے اور پھر کاشت کپاس تک پڑی رہے

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بھارواہَک

بوجھ لادنے والا، حمّال، کہار

بھارْواہ

कार्य-भार का वहन करनेवाला। पुं० बहँगी ढोनेवाला व्यक्ति।

بَھڑْوا

عورت کی بدکاری پر زندگی بسر کرنے والا، بھاڑ کھانے والا، قوم ساق، بچولیا

بَھڑوے

بھڑوا کی محرف شکل تراکیب میں مستعمل

بَھڑوے کو بھی مُنہ پر بَھڑوا نَہِیں کَہتے

برے کو بھی اس کے منہ پر برا نہیں کہتے

بَھدّی آواز

بڑی آواز، موٹی آواز

بَھڑْوی

بھڑوا (رک) کی تانیث .

باہر والی

بھنگن، مہترانی

بَھڑْوانا

کٹناپا کرنا ، دلاّلی کرنا ، کسی غیر عورت کو کسی غیر مرد کے واسطے جانا ، مرد عورت کو ملانا.

بھادونوی

بھادوں یا بھادوں کی فصل سے متعلق ؛ فصل خریف .

باہر والا

خاکروب، مہتر

بَھڑْوا تَڑوا کَرنا

گالی دینا، برا بھلا کہنا، الٹا سیدھا کہنا

بِھڑْوانا

رک : بھڑنا ، جس کا یہ تعدیہ ہے.

بَہْرَہ وَر

فائدہ اٹھانے والا، کامیاب

باہَر وار

کسی شے یا جگہ وغیرہ کے بیرونی حصے کی طرف .

بھید واد

= द्वैतवाद

بَھڑوَل دینا

راز کھولنا.

بَھڑْواپَن

قرمسالہ، دلالی، عورتوں کو مردوں سے ملانے کا کام

بھید وادی

فرق بتانے والا، وحدت وجود کو نہ ماننے والا

بھیڑ وانس

رات کے وقت خالی کھیت میں بھیڑوں کا گلہ چھوڑ کر زمین کو کھدیانے کا طریقہ، بھیڑوں کی تعداد جو رات بھر کھیت کے قطعے میں ٹھیر کی جگہ جگہ پیشاب اور مینگنی کرتی اور روندتی ہے وہ زمین کے لیے بہت عمدہ کھاد ہو جاتی ہے

بَھڑْوا ہے

(چڑانے اور چھیڑنے کے لئے) بھان٘ڈ ہے ، ہلیاراہے ، مست ہے ، نشے میں چور ہے ، (ہولی کے دنوں آپس میں ایک دوسرے کو کہا کرتے ہیں چھوٹے بڑے کا لحاظ پاس نہیں کرتے اور برا نہیں مانتے).

باہَر والے کھا گئے اور گھَر کے گائیں گیِت

غیر مستفیض ہوں اور اپنے افلاس کے دکھ بھریں

بَیل کے سامْنے بَھیروِیں چھیڑنا

نا اہل کے سامنے کسی ہنر کی نمایش کرنا

بَیل کے آگے بَھیروِیں چھیڑنا

نا اہل کے سامنے کسی ہنر کی نمایش کرنا

بے وَقْت کی بَھیْرَوِیں

بے موقع کام یا بات، کوئی ایسا فعل جو اس وقت پر مناسب نہ ہو

سَنْدِہ بَھیرَوِیں

(موسیقی) اساوری ٹھاٹھ کی راگنی جو بھیروی میں گائی جاتی ہے، بھیروی کی ایک قسم

مُجھے تو بَھیرْوِیں بھاوے

خواہ مخواہ واقفیت جتانا ، خواہ مخواہ علم جتانا

گَھر میں بَھیرْویں ناچ رَہا ہے

گھر سُونا پڑا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھاری آواز)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھاری آواز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone