تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُرے تُجھ سے کیا ڈَریے، تیری برائی سے ڈریے" کے متعقلہ نتائج

بُرے تُجھ سے کیا ڈَریے، تیری برائی سے ڈریے

برے آدمی سے خوف نہیں ڈر یہ ہے کہ وہ برا سلوک کرے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُرے تُجھ سے کیا ڈَریے، تیری برائی سے ڈریے کے معانیدیکھیے

بُرے تُجھ سے کیا ڈَریے، تیری برائی سے ڈریے

bure tujh se kyaa Dariye, terii buraa.ii se Dariyeबुरे तुझ से क्या डरिए, तेरी बुराई से डरिए

نیز - برے تجھ سے کیا ڈرتے ہیں، تیری برائی سے ڈرتے ہیں, بُرے تُجھ سے ڈَریے یا تیری برائی سے, بُرے تُجھ سے نَہِیں ڈَرْتے تیرے فِعْلوں سے ڈَرْتے ہیں

عبارت

بُرے تُجھ سے کیا ڈَریے، تیری برائی سے ڈریے کے اردو معانی

  • برے آدمی سے خوف نہیں ڈر یہ ہے کہ وہ برا سلوک کرے گا
  • ظالم اور برے آدمی کی مذمت میں کہتے ہیں کہ ویسے تو تو بے حقیقت ہے مگر تیرا کوئی اعتبار نہیں کہ کب نقصان پہنچائے اس لیے تجھ سے ڈرتے ہیں
  • برے کے برے کاموں سے ڈرنا چاہیے
  • برے آدمی سے واسطہ نہ رکھیے مبادا نقصان پہنچائے

बुरे तुझ से क्या डरिए, तेरी बुराई से डरिए के हिंदी अर्थ

  • बुरे आदमी से डर नहीं डर यह है कि वो बुरा व्यवहार करेगा
  • दुष्ट एवं बुरे व्यक्ति की निंदा में कहते हैं कि वैसे तो तेरी कोई वास्तविक्ता नहीं है परंतु तेरा कोई भरोसा नहीं कि कब हानि पहुँचाए इस लिए तुझ से डरते हैं
  • बुरे के बुरे कामों से डरना चाहिए
  • बुरे व्यक्ति से संबंध न रखिये कहीं ऐसा न हो कि हानि पहुँचाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُرے تُجھ سے کیا ڈَریے، تیری برائی سے ڈریے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُرے تُجھ سے کیا ڈَریے، تیری برائی سے ڈریے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words