تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چان٘دْنی مَیلی ہونا" کے متعقلہ نتائج

چان٘دْنی مَیلی ہونا

چان٘دنی رات میں صبح صادق کا وقت قریب آنا جس سے چان٘د کی روشنی کا رن٘گ پھیکا پڑنے لگتا ہے ، صبح کی روشنی پھیلنے سے چان٘دنی کا مان٘د پڑ جانا ۔

آن٘کھ مَیلی ہونا

تیوری پر بل ڈالنا، گوارا نہ کرنا، بے رخی برتنا

مَیلی آن٘کھ ہونا

نیت خراب ہونا.

نِگاہ مَیلی ہونا

۔نگاہ میں کدورت آجانا۔؎

چان٘دْنی ہونا

رونق ہونا ، روشنی ہونا ۔

کِسی سُوں مَیلی ہونا

خراب ہونا

چان٘دْنی صاف ہونا

چان٘دنی کا نکھرنا، چان٘د کی روشنی کا تیز ہو جانا

مَیلی آن٘کھ

گندی آنکھ، (کنایۃً) بُرے ادارے سے دیکھنے والی آنکھ، بُری نظر، چشم بَد

آن٘کھ مَیلی کَرنا

تیوری پر بل ڈالنا، گوارا نہ کرنا، بے رخی برتنا

چان٘دْنی چان٘د

چان٘د کا ایک صفاتی نام ۔

چان٘دْنی زَدَہ

جو چان٘دنی کے مرض میں مبتلا ہو (کہا جاتا ہے کہ آدمی یا گھوڑا یا کوئی اور جانور جب زخمی ہو جاتا ہے یا کسی عورت کے بچہ پیدا ہوتا ہے تو چاند کی کرنوں کے پڑنے سے اس کے رگ پٹھے این٘ٹھ کر تشنج ہونے لگتا ہے، گاہے فالج ہوجاتا ہے، چان٘دنی کے مرطوبی اثر سے زخم ہمیشہ ہرا رہتا ہے)

مَیلی آن٘کھ سے دیکْھنا

بُرے ادارے سے دیکھنا، نظر بَد ڈالنا، بُری نیت رکھنا.

چان٘دْنی کو سَون٘پْنا

زخمی یا جلے ہوئے یا زچہ وغیرہ کو چان٘د کی کرنوں سے پیدا ہونے والے تشنج اور فالج وغیرہ سے محفوظ رکھنے کے وہم میں چان٘دنی کے سپرد کرنے کا ٹوٹکا عمل میں لانا (جب کسی کو زخم پہنچتا یا کسی کی فصد کھلتی یا جون٘کیں لگتیں یا کوئی جل جاتا یا کسی عورت کے بچہ پیدا ہوتا اور اسے کسی ایسے مقام سے جہاں چان٘د کی کرنیں پہن٘چتی ہوں اٹھانا منظور نہیں ہوتا تو ضعیف العقیدہ لوگ ٹوٹکے کے طور پر سات پولے پھوس کے جلا کر ایک آدمی کو گواہ کرتے اور کہتے کہ اے چان٘دنی اس زخمی وغیرہ کو تیرے سپرد کیا اور دوسرا آدمی کہتا کہ میں اس بات کا گواہ ہوگیا ؛ چاندنی مرطوب ہونے کے سبب زخم کے واسطے مضرہوتی ہے اسی لیے زخم کا اندمال دیر سے ہوتا ہے) ۔

مَیلی مَیلی

گندی، بہت گندی.

مَیلی

گندی، ناپاک نیز غبار آلودہ، گدلی

ہونا نَہ ہونا بَرابَر

موجود ہونا اور ناموجود ہونا دونوں حالتیں یکساں ہیں ، ہونے اور نہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا (اُس وقت مستعمل جب کسی سے کوئی فائدہ نہ پہنچے) ۔

ہونا اَور نَہ ہونا

عدم اور وجود، موجودگی اور غیر موجودگی، ہست و نیست، زندگی اور موت

مَٹ مَیلی

مٹ میلا کی تانیث، بہت میلی

تَک٘بِیر ہونا

جانور ذبح کرتے وقت اللہ اکبر کہنا .

آر ہونا نَہ پار ہونا

(نقصان یا نفع پر) خاتمہ نہ ہونا، (ہار یا جیت كا) فیصلہ نہ ہونا، ادھر ادھر میں لٹكا رہنا

بَھن٘بِھیری ہونا

چکرانا ، چکر کھانا ، گم ہونا .

کَن٘گال ہونا

بے زر ہوجانا، غریب ہونا

رَن٘ج ہونا

اَن بن ہونا ، خفگی ہونا

چَون٘پ ہونا

ضد یا اڑ ہونا ، بیر یا حسد ہونا.

بَھن٘گ ہونا

شکستہ ہونا، بے حال ہونا

کَنَون٘ڈا ہونا

کنونڈا کرنا (رک) کا لازم.

رَن٘گا ہونا

رن٘گین ہونا

تَن٘گی ہونا

تنگی کرنا (رک) کا لازم.

لَن٘گ ہونا

لنگ کرنا (رک) کا لازم ، پان٘و میں نقص ہونا نیز لنگڑا ہونا.

گَھمَن٘ڈ ہونا

غرور ہونا، تکبّر ہونا، فخرو نازہونا

بَن٘گُو ہونا

بِھنّا جانا ، چَکَّر کھا جانا۔

رَن٘گ ہونا

حال یا حالت ہونا ، نوبت پہنچنا.

اَن٘گارا ہونا

غصے میں لال ہونا

سَن٘گَت ہونا

سازندوں اور گویوں کا ہم آواز ہونا.

ڈُن٘ڈ ہونا

بے جان ہونا ، مفلوج ہونا ، لاغر ہونا.

گَھن٘گور ہونا

سیاہ یا مہیب ہونا ، چھا جانا ، پھیل جانا .

پَتَن٘گا ہونا

جلدی جلدی حرکت کرنا ، چستی اور پھرتی سے کام انجام دینا .

کُون٘ڈا ہونا

کونڈا کرنا کا لازم، نیاز ہونا

فِیلِن٘گ ہونا

احساس ہونا ، محسوس ہونا.

ڈِرِن٘ک ہونا

نشے میں ہونا ، بہت زیادہ شراب پیے ہونا .

کُون٘ڈے ہونا

کونڈے کرنا (رک) کا لازم.

کُون٘چی ہونا

قلعی یا سفیدی کیا جانا.

عُہ٘دَہ ہونا

عہدہ پانا ، عہدے پر فائز ہونا.

مُن٘ہ ہونا

پاس و لحاظ ہونا ، مروت ہونا ، لحاظ ہونا ۔

کَون٘دا ہونا

کوندا لگنا ، بجلی چمکنا.

چِھین٘ک ہونا

شگون بد ہونا.

مُن٘ھ ہونا

ہمزبان ہونا، کوئی بات متفقہ طور پر کہنا

زَن٘گ ہونا

کدورت ہونا.

چَن٘وَر ہونا

چونری کی شکل اختیار کرلینا ، مورچھل بن جانا .

قَین٘چ ہونا

قینچ کرنا (رک) کا لازم ، کٹنا.

سان٘وَلا ہونا

ملگجا ہو جانا ، سیاپی مائل ہونا.

بِیجَک ہونا

سودا ہونا، بکنا، قیمت مقرر ہونا

کیسَر ہونا

زرد ہونا ، زرد پڑ جانا ، مرجھا جانا (چہرے وغیرہ کا) .

ہاہُوت ہونا

غائب ہونا ، گم ہو جانا ۔

حاجَت ہونا

پیخانہ لگنا، ہگاسا ہونا، رفعِ حاجت کی ضرورت پڑنا .

رِیٹائِر ہونا

ملازمت یا عہدہ سے شبکدوش ہونا.

تِیکھی ہونا

ناراض ہونا، خفا ہونا، بگڑنا

بُھربُھرا ہونا

رک : بھربھرانا (الف) .

سَلْگی ہونا

مانوس ہونا .

ہُوک ہونا

دل دکھا یدنے ولی کیفیت ہونا ، گداختگی ہونا ، سوز ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چان٘دْنی مَیلی ہونا کے معانیدیکھیے

چان٘دْنی مَیلی ہونا

chaa.ndnii mailii honaaचाँदनी मैली होना

محاورہ

چان٘دْنی مَیلی ہونا کے اردو معانی

 

  • چان٘دنی رات میں صبح صادق کا وقت قریب آنا جس سے چان٘د کی روشنی کا رن٘گ پھیکا پڑنے لگتا ہے ، صبح کی روشنی پھیلنے سے چان٘دنی کا مان٘د پڑ جانا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چان٘دْنی مَیلی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چان٘دْنی مَیلی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔