تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَبے پَر چِیونْٹی بھی کاٹْتی ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَبے پَر چِیونْٹی بھی کاٹْتی ہے کے معانیدیکھیے
دَبے پَر چِیونْٹی بھی کاٹْتی ہے
dabe par chyuu.nTii bhii kaaTtii hai•दबे पर च्यूँटी भी काटती है
نیز - دَبے پَر چِیونْٹی بھی کاٹ کھاتی ہے, دَبے پَر چِیونْٹی بھی چوٹ کرتی ہے
ضرب المثل
دَبے پَر چِیونْٹی بھی کاٹْتی ہے کے اردو معانی
- عاجز آ کر کمزور بھی حملہ کر بیٹھتا ہے
- تنگ آ کر کمزور بھی مقابلہ پر تیار ہو جاتا ہے
- ستانے سے کمزور بھی بدلہ لیتا ہے
दबे पर च्यूँटी भी काटती है के हिंदी अर्थ
- तंग आकर दुर्बल भी हमला कर बैठता है
- तंग आकर दुर्बल भी मुक़ाबले पर तैयार हो जाता है
- सताने से कमज़ोर भी बदला लेता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَبے پَر چِیونْٹی بھی کاٹْتی ہے)
دَبے پَر چِیونْٹی بھی کاٹْتی ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔