تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْویش" کے متعقلہ نتائج

قَلَنْدَر

(تصّوف) وہ شخص جو روحانی ترقی یہاں تک کر گیا ہو کہ اپنے وجود اور علائقِ دنیوی سے بے خبر اور لا تعلق ہو کر ہمہ تن خدا کی ذات کی طرف متوجہ رہتا ہو اور تکلیفات رسمی کی قیود سے چٹکارا پا گیا ہو، عشقِ حقیقی میں مست فقیر

قَلَنْدَرَہ

ایک وضع کا ریشمی کپڑا .

قَلَنْدَرِیَہ

قلندروں کا فرقہ یا مسلک .

قَلَنْدَر خانَہ

قلندروں کے رہنے کی جگہ .

قَلَنْدَرا

ایک قسم کا چالان جو پولیس پیش کرتی ہے

قَلَنْدَری

قلندر سے منسوب، قلندر کا، قلندرانہ

قَلَنْدَر صِفَت

قلندر جیسا مزاج رکھنے والا ، دنیوی مال و متاع اور جاہ و مرتبہ سے بے نیاز .

قَلَنْدَرِ مُلْتانی

ملتانی ٹھگوں میں سے ایک گروہ کا نام .

تَن تَازہ قَلَنْدَر راجا

پیٹ بھرا ہو تو قلندر بھی راجا ہے، جب پیٹ بھرا ہوتا ہے تو فقیر بھی اپنے کو راجا سمجھتا ہے ورنہ بھوک آدمی کو مسکین بنا دیتی ہے

دَم قَلَنْدَر ، دُوْدھ مَلِیدَہ

فقیروں کی صدا جو مانگتے وقت لگاتے ہیں فقیروں کے دم سے برکت ہوتی ہے

بَر پاپوشِ قَلَنْدَر

پروا نہیں، اپنی جوتی کی نوک سے

دَما دَم مَسْت قَلَنْدَر

صوفیأ حضرات کا ایک نعرہ.

دَم مَسْت قَلَنْدَر دَھر رَگْڑَا

بھنگ گھوٹتے ہوئے قلندر کہتے ہیں

کولی کا گَھر جَلے قَلَنْدَر گاَنڈا مانْگے

اپنے مطلب سے غرض ہے کسی کے نقصان کی کوئی پروا نہیں

کولی کا گَھر جَلے قَلَنْدَر گاَنڈا ماْنگیں

اپنے مطلب سے غرض ہے کسی کے نقصان کی کوئی پروا نہیں

جوگی کی کیا مِیت اَور قَلَنْدَر کا کیا ساتھ

ان دونوں کی دوستی کا کوئی اعتبار نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْویش کے معانیدیکھیے

دَرْویش

darveshदरवेश

اصل: فارسی

وزن : 221

دَرْویش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • امام مہدی کو ماننے والا ایک مذہبی فِرقہ.
  • جس نے اللہ کے واسطے فقر اختیار کیا ہو ، سالک ؛ اللہ والا ، خدا رسیدہ شخص.
  • سمالی کے حاکم کا لقب.
  • گدا ، بِھکاری ، سائل ، فقیر.
  • مِسکین ، غریب .
  • وہ فقیرجومسلسل سفر میں رہے، گدائے خانہ بدوش، سادھو، گدا، سائل
  • صوفی منش، راهب، تارک دنيا، گوشه نشين

صفت

  • سائل، غربت، ضرورتمند

شعر

English meaning of darvesh

Noun, Masculine

दरवेश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साधु; संन्यासी; फ़कीर; भिक्षुक
  • विनीत; विनम्र
  • इस्लाम धर्म के त्यागी फ़कीरों का एक संप्रदाय।
  • भिक्षुक, फ़क़ीर, साईं, संत, ईश्वर का ध्यान करने वाला, वो फ़क़ीर जो मुसलसल सफ़र में रहे

विशेषण

دَرْویش کے متضادات

دَرْویش کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْویش)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْویش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words