تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھاوا" کے متعقلہ نتائج

حَمْلَہ

چڑھائی، ہلّہ، دھاوا

حَمْلَہ وَر

حملہ آور کا مخفف، چڑھ کر آنے والا، حملہ کرنے والا

حَمْلَہ آوَر

چڑھ کر آنے والا، حملہ کرنے والا، چڑھائی کرنے والا، دھاوا بولنے والا، وار کرنے والا

حَمْلَہ وَری

حَمْلَہ کَرنا

حَمْلَہ گِیری

چڑھائی، حملہ

حَمْلَۂ دَم

انجماد حون

حَمْلَہ آوَری

حملہ، چڑھائی، دھاوا

حَملَہ بول دینا

یکایک حملہ کردینا، یکبارگی دھاوا کر دینا

حَمْلَہ سَنبھالْنا

وار روکنا

حَمْلَۂ مَعْمُولی

(قانون) سرسری حملہ جیسے کسی کو دھکا دے دینا.

حَمْلَۂ مُجْرِمانَہ

(قانون) ایسا حملہ جو قانوناً جرم ہو، حملہ جس میں ارتکب جرم ہو

حَمْلَۂ خِلافِ تَہْذِیب

(قانون) داخل جرم دفعہ ۳۵۴ تعزیرات ہند کے ہے جیسے غیر منکوحہ عورت کی چھاتی پکڑنا

حَمْل ہونا

محمول ہونا (ایک چیز کا دوسری چیز پر) ، قیاس ہونا.

حَمَلْ ہوجانا

عورت کے رحم میں نطفہ کا پڑ کر بچہ بننا

حَمَل اِسْقاط ہونا

مضغہ کا رحم سے قبل ازوقت نکل جانا، پیٹ گرنا

مُجرِمانَہ حَملَہ

کسی شخص پر حملہ جس کے لیے حملہ آورپر مجرمانہ قانونی چارہ جوئی کی جا سکتی ہو

اَکْبَری حَمْلَہ

(حرط و ضرب) ’’ بانج حملوں میں سے دوسرا حملہ جو اس طور پر ہے کہ ٹھاٹھ پر ہو کر طمانچہ اور پالٹ مارے ، دوسرا شخص طمانچہ روک کو اور پالٹ خالی دے کر مونڈھا مارے ، پہ روک کر پو کھر مارے اور وہ روک کر بھنڈارا مارے اور یہ روک کر سر مارے " .

جَوابی حَملہ

ہَوائی حَملَہ

زمین پر کسی شہر یا ہوائی اڈے کو نشانہ بنانے کے لیے دشمن کے ہوائی جہازوں کا حملہ

دھیان پھیر حملہ

چھل، بہانہ

خود کُش حَمْلَہ

نِیَّت پَر حَملَہ کَرنا

کسی کو بُری نیت والا سمجھنا ، کسی کے دلی ارادے پر شک کرنا ، نیت پر شبہ کرنا۔

بلی بھی دب کر حملہ کرتی ہے

جب کسی کو بہت تنگ کیا جائے تو وہ آخرکار مقابلہ کو تیار ہو ہی جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دھاوا کے معانیدیکھیے

دھاوا

dhaavaaधावा

وزن : 22

دھاوا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • چڑھائی، بڑا حملہ، ہلّا، یُورش
  • گرد آوری، چکّر
  • مسافت
  • جانے کا قصد، سفر کا ارادہ
  • ڈاک چوکی

سنسکرت

  • ایک درخت جو بڑا اور خُوبصورت ہوتا ہے اس کے پتّے چوڑے اور دونوں طرف سے دھار دار ہوتے ہیں، اس کا پھل پک جانے کے بعد چکنا اور چمکدار ہو جاتا ہے. اس میں ایک طرح کا گون٘د نکلتا ہے یہ رنگنے کے کام آتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of dhaavaa

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • attack, assault, invasion, raid
  • over-running an enemy's country, attack, raid

धावा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी काम के लिए बहुत तेजी से चलते हुए कहीं दूर जाने की क्रिया या भाव, द्रुत गमन
  • शत्रु पर आक्रमण, हमला, चढ़ाई
  • छापेमारी
  • जाने का इरादा, यात्रा करने का इरादा
  • डाक बंगला या चौकी
  • चक्कर आना

संस्कृत

  • एक पेड़ जिसके पत्ते बड़े, सुंदर और दोनों तरफ चौड़े व नुकीले होते हैं। इसके फल पकने के बाद चिकने और चमकदार हो जाते हैं। इसमें से एक प्रकार का गोंद निकलता है जिसका उपयोग रंगाई के लिए किया जाता है

دھاوا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھاوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھاوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words