تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُودی" کے متعقلہ نتائج

دُودی

(طِب) نبضکی ایک چال جوکیڑے کے رینگنے سے مشابہہ ہوتی ہے، اس قسم کی نبض حرکت اور ملائمت میں نبضِ موجی کے مماثل ہوتی ہے، لیکن یہ اس سے زیادہ صغیر (چھوٹی) ہوتی ہے، ایسی نبض ضعفِ قُوت پر دلالت کرتی ہے، آگ جو غریب لوگ یا قلندر جلائیں

دُودی جَہاز

دُخانی جہاز، دھوئیں یابھاپ سے چلنے والا.

اِسْہالِ دُودی

(طب) وہ دست جو انتڑیوں میں کیڑوں کے خراش ڈالنے سے آئے .

نَبض دُودی

وہ نبض جس کی حرکت غلاظت میں رہنے والے کرم کی حرکت سے مشابہ ہوتی ہے اور جو قوت کی کمی پر دلالت کرتی ہے ، نبض کرمی ، نزع کے وقت کی نبض (انگ : Vermicular Pulse) ۔

چِلْکا دُودی

(جن٘گلات) کَروا ، کروی ، درخت کی ایک قسم , جس کے پتے چوڑے ہوتے ہیں اصل شاخ معین ہوتی ہے لیکن پہلو سے بکثرت مگر چھوٹی ڈالیاں پیدا کرتے ہیں ، لاط : Saceopetaluma .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُودی کے معانیدیکھیے

دُودی

duudiiदूदी

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب

دُودی کے اردو معانی

صفت

  • (طِب) نبضکی ایک چال جوکیڑے کے رینگنے سے مشابہہ ہوتی ہے، اس قسم کی نبض حرکت اور ملائمت میں نبضِ موجی کے مماثل ہوتی ہے، لیکن یہ اس سے زیادہ صغیر (چھوٹی) ہوتی ہے، ایسی نبض ضعفِ قُوت پر دلالت کرتی ہے، آگ جو غریب لوگ یا قلندر جلائیں

شعر

English meaning of duudii

Adjective

  • Smoky, misty, hazyj

दूदी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नाड़ी का एक प्रकार जिसमें वह बहुत कमज़ोर हो जाती है और मरने के करीब चलती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُودی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُودی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words