اردو، انگلش اور ہندی میں گَہْرَا کے معانیدیکھیے
گَہْرَا کے اردو معانی
صفت
- جو سطح سے نیچے کی طرف عمق رکھتا ہو، عمیق
- جو درمیان سے نیچا ہو، مقعر (گمٹی دار کی ضد)
- شدید، سخت (صدمہ یا رنج وغیرہ)
- مضبوط، پکا، گہری صلح، گہرا تعلق
- گاڑھا رنگ جس میں سیاہی جھلکتی ہو
- گھنا، سیاہ، گھنگھور
- دیرپا، پائیدار
- بہت زیادہ، از حد، بے حد
- دور رس، غائر
- دقیق، مشکل، عسیر الفہم، جو تہہ بہ تہہ دبیز پردوں میں پوشیدہ ہو
- تیز، ہوشیار
شعر
لوگ دیتے رہے کیا کیا نہ دلاسے مجھ کو
زخم گہرا ہی سہی زخم ہے بھر جائے گا
وو آدمی نہیں ہے مکمل بیان ہے
ماتھے پہ اس کے چوٹ کا گہرا نشان ہے
میں اپنے آپ میں گہرا اتر گیا شاید
مرے سفر سے الگ ہو گئی روانی مری
English meaning of gahraa
Adjective
- deep, profound
- strong, in dissoluble (link, etc.)
- dark, sharp (colour)
- dense
- weighty
- serious, solemn, grave, important
- difficult
- thick
- intimate (friend)
- well-observed
- deep or cunning (person)
- profound (thought)
गहरा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो ऊपरी स्तर से निचले स्तर की दूरी रखता हो
- जो बीच से नीचा हो, गहरी जगह (उभरवाँ का विलोम)
- अत्यधिक, सख़्त (आघात या कष्ट इत्यादि)
- मज़बूत, पक्का, गहरी सुलह, गहरा संबंध
- गाढ़ा रंग जिसमें कालापन झलकता हो
- घना, काला, घनघोर
- टिकाऊ, स्थायी
- बहुत अधिक, सीमा से अधिक, असीमित
- दूर तक प्रभावित होने वाला
- गूढ़, मुश्किल, जो जल्दी समझ में न आए, जो परत दर परत मोटे पर्दों में निहित हो
- तेज़, बुद्धिमान
گَہْرَا کے قافیہ الفاظ
گَہْرَا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَہْرَا)
گَہْرَا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔