تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنْڈا تَعْوِیذ" کے متعقلہ نتائج

گَنْڈا

رنگین کچّا دھاگا جس پر دعا یا منتر پڑھ کر دم کرتے ہیں اور گرہ دیتے جاتے ہیں، نظر بد اور مختلف بیماریوں اور دوسری ضرورتوں کے لیے گلے، بازو اور کمر میں باندھتے ہیں، بعض اوقات سر سے پاؤں تک کی لمبائی کے بقدر کچّا دھاگا اس کام کے لیے استعمال کرتے ہیں، بعض لوگ نیلا یا سیاہ رنگ کا ڈورا نظر گزر کے لیے بغیر دم کیے ہوئے بھی ہاتھ یا گلے میں ڈال دیتے ہیں، کلاوہ

گَنْڈا دار

ناغہ کے ساتھ ، بغیر تسلسل ، بے سلسلہ ، کبھی کبھی

گَنڈاس

رک : گنڈاسا.

گَنڈاسا

کٹّی کاٹنے کا آلہ، جانوروں کا چارا گنڈیریوں کی شکل میں کاٹنے کا اوزار نیز تیر جس کی موٹھ بڑی ہوتی ہے

گنڈا پہننا

گنڈا گلے میں ڈالنا

گَنْڈا کَرنا

رنگین عموماً نیلا کچّا ڈورا کچھ پڑھ کر دَم کرنا اور اس پر گِرہ لگانا .

گَنڈاوَن

(کاشت کاری) دائیں کے بیلوں کے باندھنے کی رسّی

گَنْڈا بَڑْھنا

گنڈا بڑھانا (رک) کا لازم .

گَنْڈا پَٹّا

۔ (ھ) ۔ مذکر۔ ساز جو گھوڑے کے گلے میں ڈالتے ہیں۔

گَنْڈا پَٹَّہ

گھوڑے کا پٹّہ، ساز جو گھوڑے کے گلے میں ڈالتے ہیں

گَنڈا باندھنا

۔ اسم یا افسوں پڑھے ہوئے چند سیاہ دھاگوں کو گلے وغیرہ میں باندھنا دفع آسیب یا ازالہ مرض کے لئے۔ ؎

گَنڈا پَہنانا

۔گنڈا گلے میں ڈالنا۔ ؎

گَنْڈا تَعْوِیذ

عمل و عملیات مثلاً جھاڑ پھونک فلیتہ گنڈا تعویذ وغیرہ ، وہ مجموعی سامان جو عطیات سے متعلق ہیں.

گَنْڈا بانڈْھنا

گنڈا گلے میں لٹکانا .

گَنْڈا بَنْدْھوانا

اپنے تحفظ کے لیے تعویذ یا گنڈا بنوانا یا کرنا.

گَنْڈا تَعوِیذ کَرنا

make use of charms or amulets

گَنڈاسی

گنڈاسا کی تصغیرو تانیث

گَنْڑاسا

۔(ھ۔ نون غُنّہ) مذکر۔ چارہ کاٹنے کا ہتھیار۔ تَبَرْ۔

کَچَا گَنْڈا

کچّے دھاگوں کا گنڈا جو گلے میں ڈالا جاتا تھا .

لَل گَنْڈا

بندر و بندریا .

نَیا نَو گَنْڈا، پُرانا چھ گَنڈا

نئی چیز کی زیادہ قدر ہوتی ہے

بَنْدِھیج کا گَنْڈا

رک : بندھیج کا تعویذ.

نِیل کا گَنْڈا

نظر بد سے محفوظ رہنے کے لیے گلے میں ڈالا جانے والا نیلا ڈورا ۔

نِیلا گَنڈا پَہنانا

رک : نیلا ڈورا باندھنا

نِیل کا گَنْڈہ

نظر بد سے محفوظ رہنے کے لیے گلے میں ڈالا جانے والا نیلا ڈورا ۔

مَنَّت کا گَنڈا

۔ وہ گنڈا جو بطور منت کے پہناتے ہیں۔

ٹکا کرائی اور گنڈا دوائی

چیز کے لئے دو پیسے خرچ کرتا ہے اور مرمت پر ایک آنہ، بعض باتوں میں سخت کنجوس ہے اور بعض میں فضول خرچ

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنْڈا تَعْوِیذ کے معانیدیکھیے

گَنْڈا تَعْوِیذ

ganDaa-taa'viizगंडा-ता'वीज़

وزن : 22221

  • Roman
  • Urdu

گَنْڈا تَعْوِیذ کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مذکر، واحد

  • عمل و عملیات مثلاً جھاڑ پھونک فلیتہ گنڈا تعویذ وغیرہ ، وہ مجموعی سامان جو عطیات سے متعلق ہیں.

Urdu meaning of ganDaa-taa'viiz

  • Roman
  • Urdu

  • amal-o-amliiyaat masalan jhaa.D phuunk faliita ganDaa taaviiz vaGaira, vo majmuu.ii saamaan jo atyaat se mutaalliq hai.n

English meaning of ganDaa-taa'viiz

Arabic, Hindi - Noun, Masculine, Singular

  • charm and amulet, It means that stuff is related to Tantrism

गंडा-ता'वीज़ के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • इसका अभिप्राय उस सामान से है तंत्र विद्या से संबंधित हैं और जिनको लोग अपने फ़ायदे के लिए प्रयोग करते हैं उदहारण के लिए गंडा, फ़लीत, तावीज़, पढ़ी हुई खाने की सामग्री, पढ़ी हुई कीलें आदि, वो सामग्री जो दान से संबंधित हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَنْڈا

رنگین کچّا دھاگا جس پر دعا یا منتر پڑھ کر دم کرتے ہیں اور گرہ دیتے جاتے ہیں، نظر بد اور مختلف بیماریوں اور دوسری ضرورتوں کے لیے گلے، بازو اور کمر میں باندھتے ہیں، بعض اوقات سر سے پاؤں تک کی لمبائی کے بقدر کچّا دھاگا اس کام کے لیے استعمال کرتے ہیں، بعض لوگ نیلا یا سیاہ رنگ کا ڈورا نظر گزر کے لیے بغیر دم کیے ہوئے بھی ہاتھ یا گلے میں ڈال دیتے ہیں، کلاوہ

گَنْڈا دار

ناغہ کے ساتھ ، بغیر تسلسل ، بے سلسلہ ، کبھی کبھی

گَنڈاس

رک : گنڈاسا.

گَنڈاسا

کٹّی کاٹنے کا آلہ، جانوروں کا چارا گنڈیریوں کی شکل میں کاٹنے کا اوزار نیز تیر جس کی موٹھ بڑی ہوتی ہے

گنڈا پہننا

گنڈا گلے میں ڈالنا

گَنْڈا کَرنا

رنگین عموماً نیلا کچّا ڈورا کچھ پڑھ کر دَم کرنا اور اس پر گِرہ لگانا .

گَنڈاوَن

(کاشت کاری) دائیں کے بیلوں کے باندھنے کی رسّی

گَنْڈا بَڑْھنا

گنڈا بڑھانا (رک) کا لازم .

گَنْڈا پَٹّا

۔ (ھ) ۔ مذکر۔ ساز جو گھوڑے کے گلے میں ڈالتے ہیں۔

گَنْڈا پَٹَّہ

گھوڑے کا پٹّہ، ساز جو گھوڑے کے گلے میں ڈالتے ہیں

گَنڈا باندھنا

۔ اسم یا افسوں پڑھے ہوئے چند سیاہ دھاگوں کو گلے وغیرہ میں باندھنا دفع آسیب یا ازالہ مرض کے لئے۔ ؎

گَنڈا پَہنانا

۔گنڈا گلے میں ڈالنا۔ ؎

گَنْڈا تَعْوِیذ

عمل و عملیات مثلاً جھاڑ پھونک فلیتہ گنڈا تعویذ وغیرہ ، وہ مجموعی سامان جو عطیات سے متعلق ہیں.

گَنْڈا بانڈْھنا

گنڈا گلے میں لٹکانا .

گَنْڈا بَنْدْھوانا

اپنے تحفظ کے لیے تعویذ یا گنڈا بنوانا یا کرنا.

گَنْڈا تَعوِیذ کَرنا

make use of charms or amulets

گَنڈاسی

گنڈاسا کی تصغیرو تانیث

گَنْڑاسا

۔(ھ۔ نون غُنّہ) مذکر۔ چارہ کاٹنے کا ہتھیار۔ تَبَرْ۔

کَچَا گَنْڈا

کچّے دھاگوں کا گنڈا جو گلے میں ڈالا جاتا تھا .

لَل گَنْڈا

بندر و بندریا .

نَیا نَو گَنْڈا، پُرانا چھ گَنڈا

نئی چیز کی زیادہ قدر ہوتی ہے

بَنْدِھیج کا گَنْڈا

رک : بندھیج کا تعویذ.

نِیل کا گَنْڈا

نظر بد سے محفوظ رہنے کے لیے گلے میں ڈالا جانے والا نیلا ڈورا ۔

نِیلا گَنڈا پَہنانا

رک : نیلا ڈورا باندھنا

نِیل کا گَنْڈہ

نظر بد سے محفوظ رہنے کے لیے گلے میں ڈالا جانے والا نیلا ڈورا ۔

مَنَّت کا گَنڈا

۔ وہ گنڈا جو بطور منت کے پہناتے ہیں۔

ٹکا کرائی اور گنڈا دوائی

چیز کے لئے دو پیسے خرچ کرتا ہے اور مرمت پر ایک آنہ، بعض باتوں میں سخت کنجوس ہے اور بعض میں فضول خرچ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنْڈا تَعْوِیذ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنْڈا تَعْوِیذ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone