تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پاؤں سے چُھوٹْنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پاؤں سے چُھوٹْنا

زچگی سے فراغت پانا ، بچے کی ولادت سے فارغ ہونا ؛ بخیریت بچہ جننا ، جننے کی تکلیف سے نجات پانا ۔

باگ ہاتھ سے چُھوٹْنا

بے قابو ہو جانا، بے اختیار ہو جانا، بے بس اور لاچار ہو جانا

ہاتھ پاؤں سے چُھوٹْنا

۔(عو) جننے سے فراغت پانا۔ جن کر تندرست ہوجانا۔ بخیریت بچہ جننا

ہاتھ پاؤں سے چُھوٹ جانا

زچگی سے فراغت پانا ، بچے کی ولادت سے فارغ ہونا ؛ بخیریت بچہ جننا ، جننے کی تکلیف سے نجات پانا ۔

ہاتھ پاؤں سے چُھڑانا

ہاتھ پاؤں سے چھوٹنا (رک) کا تعدیہ ؛ جننے سے فارغ کرانا ۔

ہاتھ پاؤں سے اَڑا رَہنا

سخت محنت کرتے رہنا ؛ کوشش کرتے رہنا ؛ محنت پر ڈٹے رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پاؤں سے چُھوٹْنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ پاؤں سے چُھوٹْنا

haath paa.nv se chhuuTnaaहाथ पाँव से छूटना

محاورہ

ہاتھ پاؤں سے چُھوٹْنا کے اردو معانی

  • زچگی سے فراغت پانا ، بچے کی ولادت سے فارغ ہونا ؛ بخیریت بچہ جننا ، جننے کی تکلیف سے نجات پانا ۔

English meaning of haath paa.nv se chhuuTnaa

  • enjoy normal health after childbirth

हाथ पाँव से छूटना के हिंदी अर्थ

  • ज़चगी से फ़राग़त पाना, बच्चे की विलादत से फ़ारिग़ होना , बख़ैरीयत बच्चा जनना, जनने की तकलीफ़ से नजात पाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پاؤں سے چُھوٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پاؤں سے چُھوٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words