تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلْوے مانڈے سے کام ہونا" کے متعقلہ نتائج

حَلْوے مانڈے سے کام ہونا

اپنا بھلا چاہنا کوئی مرے یا جیے، ہر حال میں اپنی غرض اور مطلب کو مد نظر رکھنا، ہر حالت میں اپنے فائدے کی سوچنا

حَلْوے مانڈے سے مَطْلَب ہونا

اپنا بھلا چاہنا کوئی مرے یا جیے ، ہر حال میں اپنی غرض اور مطلب کو مد نظر رکھنا ، ہر حالت میں اپنے فائدے کی سوچنا

حَلْوے مانڈے سے غَرَض ہونا

اپنا بھلا چاہنا کوئی مرے یا جیے ، ہر حال میں اپنی غرض اور مطلب کو مد نظر رکھنا ، ہر حالت میں اپنے فائدے کی سوچنا

اَپْنے کام سے کام ہونا

اپنے مطلب سے غرض رکھنا، یکسو ہو کر کام کرنا، اپنے مشغلے سے لگے رہنا

اَپْنے حَلْوے مانْڈے سے کام

اپنے فائدے سے غرض، اپنے مطلب سے، مطلب، دوسرے کے نفع نقصان سے غرض نہیں

کام سے کام ہونا

اپنے کام سےغرض ہونا .

حَلوے مانْڈے سے کام رَکھنا

اپنا بھَلا چاہنا چاہے کوئی مرے یا جئے

بُڈّھا مَرے یا جَوان ، اَپنے حَلوے مانڈے سے کام

اپنی غرض پوری کرنے کے سامنے کسی کی تکلیف کا خیال نہیں .

مُردَہ دوزَخ میں جائے یا بِہِشْت میں ، ہَمیں اَپنے حَلْوے مانْڈے سے کام

خود غرض کو اپنے مطلب سے کام ہوتا ہے خواہ کوئی جیے یا مرے ۔

مُردَہ بِہِشْت میں جائے چاہے دوزخ میں ، حَلوے مانْڈے سے کام

خود غرض آدمی کو اپنے مطلب سے کام ہے کوئی جیے یا مرے ۔

مُردَہ دوزَح میں جائے کِہ بِہِشْت میں ، اَپنے حَلْوے مانْڈے سے مَطْلَب

خود غرض کو اپنے کام سے کام ہے خواہ کوئی مرے یا جیے

چاہے مُردَہ دوزَخ میں جائے چاہے بَہِشْت میں ، اَپْنے حَلْوے مَانڈے سے غَرَض

کسی دوسرے کی پروا نہ کرتے ہوئے اپنی بہتری پر نظر رکھنا ، خود غرضی دکھانے کے موقع پر کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْوے مانڈے سے کام ہونا کے معانیدیکھیے

حَلْوے مانڈے سے کام ہونا

halve maa.nDe se kaam honaaहलवे माँडे से काम होना

محاورہ

حَلْوے مانڈے سے کام ہونا کے اردو معانی

  • اپنا بھلا چاہنا کوئی مرے یا جیے، ہر حال میں اپنی غرض اور مطلب کو مد نظر رکھنا، ہر حالت میں اپنے فائدے کی سوچنا

हलवे माँडे से काम होना के हिंदी अर्थ

  • अपना भला चाहना कोई मरे या जिए, हर स्थिति में अपने लाभ के बारे में सोचना, हर हालत में अपने फ़ायदे के बारे में सोचना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلْوے مانڈے سے کام ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلْوے مانڈے سے کام ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words