تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اوس چاٹے پیاس نَہیِں بُجْھتی" کے متعقلہ نتائج

اوس چاٹے پیاس نَہیِں بُجْھتی

تھوڑی چیز ملنے سے خواہش پوری نہیں ہوتی، قلیل متاع سے کثیر تمنا پوری نہیں ہوتی

کَہِیں اوس چاٹے پیاس بُجْھتی ہے

چیز ضرورت کے مطابق ہونی چاہیے ، زیادہ کی ضرورت کو تھوڑی چیز پورا نہیں کرسکتی.

کَہِیں اوس سے بھی پیاس بُجْھتی ہے

چیز ضرورت کے مطابق ہونی چاہیے ، زیادہ کی ضرورت کو تھوڑی چیز پورا نہیں کرسکتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں اوس چاٹے پیاس نَہیِں بُجْھتی کے معانیدیکھیے

اوس چاٹے پیاس نَہیِں بُجْھتی

os chaaTe pyaas nahii.n bujhtiiओस चाटे प्यास नहीं बुझती

نیز - اوس چاٹے کَہِیں پیاس بُجْھتی ہے, اوس چاٹنے سے پیاس نَہیِں بُجْھتی, ہونٹ چاٹنے سے پِیاس نَہِیں بُجھتی

ضرب المثل

اوس چاٹے پیاس نَہیِں بُجْھتی کے اردو معانی

  • تھوڑی چیز ملنے سے خواہش پوری نہیں ہوتی، قلیل متاع سے کثیر تمنا پوری نہیں ہوتی
  • تھوڑی سی امداد کا کوئی فائدہ نہیں

    مثال - سائنس کمیشن کہ یہ طولانی لایمنی رپورٹ تھرکونستو ساننے کی کوشش ہے بھلا اوس چاٹے کہیں پیاس بھجھتی ہے.(۱۹۳۰ ، اودھ پنچ ، لکھنو ، ۱۵ ، ۱۵ : ۵)

ओस चाटे प्यास नहीं बुझती के हिंदी अर्थ

  • थोड़ी चीज़ मिलने से अभिलाषा पूरी नहीं होती, थोड़े सामान से अधिक अभिलाषा पूरी नहीं होती
  • थोड़ी सी सहायता का कोई लाभ नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اوس چاٹے پیاس نَہیِں بُجْھتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اوس چاٹے پیاس نَہیِں بُجْھتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words