تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہوش اُڑا دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہوش اُڑا دینا کے معانیدیکھیے
ہوش اُڑا دینا کے اردو معانی
فعل مرکب
- بدحواس کر دینا، حواس باختہ کرنا، گھبرا دینا
- بیخود کر دینا، متحیر کر دینا، ازخود رفتہ کرنا، حیرت میں ڈال دینا
- ۔۱ گھبرادینا۔؎
होश उड़ा देना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- बदहवास कर देना, हवासबाख़ता करना, घबरा देना
- बीख़ोद कर देना, मुतहय्यर कर देना, अज़खुद रफ़्ता करना, हैरत में डाल देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہوش اُڑا دینا)
ہوش اُڑا دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔