تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَہیز میں آنا" کے متعقلہ نتائج

جَہیز

وہ ساز و سامان جو لڑکی کو شادی کے وقت اپنے باپ کے گھر سے ملتا ہے

جَہیز میں آنا

ورثے میں ملنا ، ماں باپ کے گھر سے آنا : وہ چیز جس پر اپنا دعویٰ ہو.

جَہیز میں دِیا جانا

ساز و سامان کے ساتھ دلھن کے حوالے کرنا ، دلھن کے ساز و امان کے ساتھ دیا جانا.

جَہیزِ مَیَّت

میت کے کفن دفن کا سامان.

جَہیزُو

جہیز میں دینے کے لائق ، جہیز میں دیا ہوا.

جَہیزِ لَشْکَر

لشکر کا ساز و سامان

جَہِز

جہیز (رک) کی تخفیف.

جَہاز

بحری سفر کرنے یا مال لانے لے جانے یا جنگی مقاصد میں کام آنے والی بہت بڑی کشتی

جہاز کو لَنْگَر اَنْداز کَرنا

جَہاز گَرْدی

جہاز کا سمندر میں گشت کرنا .

جَہاز چاقُو

بڑا چاقو ؛ ولایتی چاقو.

جَہاز کا لَنْگَر اَنداز ہونا

جَہاز کا لَنْگَر اَنداز ڈالنا

جَہاز کا پینْدا

جَہاز تَیرائی

تیرنے کا ایک انداز جس میں تیراک پانی پر چت لیٹ کر ہاتھ مین کھلی چھتری یا اپنی ایک ٹان٘گ بلند کر لیتا ہے تاکہ مستول کا گمان ہو.

جَہاز کا لَنگَر اَنْدار ہونا

جہاز کا لن٘گر گواکر ٹھیر جانا.

جَہاز کا لَنگَر اَنْدار کَرنْا

جہاز کا لن٘گر اندز ہونا (رک) کا تعدیہ.

جَہاز شِکْنی

جہاز کا توڑنا، خاص طور پر ناکارہ جہازوں کو توڑ کر کام میں لینا

جَہاز کا کَوّا

وہ کوا جو جہاز کے ساتھ اڑے اور سمندر مین بیٹھنے کی جگہ نہ ملنے کے سبب اسی کے ارد گرد منڈلاتا رہے، مجازاََ: ایسا شخص جس کا ایک جگہ کے سوا کوئی اور ٹھو ٹھکانا نہ ہو

جَہاز فََوج

بحری فوج ، نیوی ، بحریہ.

جَہاز ذُوبانا

جہاز کا پانی کی قیہ مین پیٹھ جانا جہاز غرق کرنا یا ہونا ، تباہ و برباد کرنا یا ہونا .

جَہاز اَڈَّا

جہاں بہت سے جہاز مر کوزہوں ، جہاز کے ٹہرنے کی جگہ.

جَہاز کا جَہاز

بہت لمبا چوڑا، نہایت وسیع

جَہاز ران

جہاز چلائے والا ملاح، جہاز کا کپتان، کشتی بان

جَہاز چور

رک : جہازی ڈاکو.

جَہاز ڈَلی

گول اور بڑی ڈالی ، عمدہ قسم کی بڑی چھالیا.

جَہاز ڈاکُو

بحری قزاق.

جَہاز کَمْپاس

جہاز رانی میں استعمال ہونے والا قطب نما آلہ

جَہازِ غَوّاص

پانی کی سطح کے نیچے چلنے والا جہاز ، آب روز کشتی.

جَہاز سازی

جہاز بنانے کا فن، جہاز تیار کرنے کی صنعت.

جَہاز مَلْمَل

ولایتی ململ، ململ کی ایک قسم

جَہازِ ہَوائی

جہاز کا لَنْگَر کَرنا

۔جہاز کا ٹھہر جانا۔ اگر آپ ارشاد کریں تو جہاز کو لنگر کردیں۔

جہاز کا لنگر اُٹھانا

ٹھہرے ہوئے جہاز کو رواں کرنا، مجازاً: روانہ ہونا

جھاز

رک: جہاز.

جَہاز کو لَنگَر کَرْنا

لن٘گر گرا کر جہاز کو ٹھہرانا.

جَہاز پر

جَہاز ڈُوبْنا

جہاز کا پانی کی قیہ مین پیٹھ جانا جہاز غرق کرنا یا ہونا ، تباہ و برباد کرنا یا ہونا .

جَہَاز چَلنا

جہاز کا پانی کے اوپر رواں ہونا

جَہَاز چَلانا

جہاز کا پانی کے اوپر رواں کرنا

جَہازِ بادْبانی

(رک) بادبانی جہاز.

جَہازی کُتّا

۔مذکر۔ نازی کتّا۔

جَہاز کا راسْتہ بَتانا

جہاز کو سمندر سے گردی تک پہن٘چانا ، دراصل بندر گاہ مین داخل ہونے سے پہلے ایک رہنما (Pilot) اپنی کشتی لے کر جہاز پر جاتا ہے اور وہاں سے بندرگاہ کی گودی تک جہاز کی رہنمائے کرتا ہے.

جَہاز کے مال کی بِلْٹی

جَہاز کو راسْتَہ بتانا

جَہازی ڈاکُو

جَہَاز سے اَسْباب اُتارنا

جہاز کو مال و اسباب سے خالی کرنا، اسباب کو جہاز سے خشکی میں لے آنا

جَہازِ آبی

جَہازِ آہَن

لوہے سے بنا جہاز ، مسلح جہاز .

جَہازِ بَحْری

جَہازِ آہَنی

لوہے سے بنا جہاز ، مسلح جہاز .

جَہازی تِجارَت

جَہازی

جہاز چلانے والا، جہاز کا کپتان

جَہازرانی

جہاز جلانے کا عمل یا طریقہ

دان جَہیز

جہیز ، ساز و سامان وغیرہ جو لڑکی کو شادی کے موقع پر باپ کے گھر سے ملے .

بھاری جَہیز

وہ جہیز جس میں قیمتی ساز و سامان بہت سا شامل ہو، اہم ساز و سامان

جَہاں جُو

دنیا کو تلاش کرنے والا ، (مراد) بادشاہ.

جاہی جُوہی

۱. رک : جوہی .

زِہازِہ

پے درپے تحسین و تعریف کی آوازیں، مسلسل تعریفیں

ذی حِجَّہ

رک : ذی الحِجّہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَہیز میں آنا کے معانیدیکھیے

جَہیز میں آنا

jahez me.n aanaaजहेज़ में आना

محاورہ

جَہیز میں آنا کے اردو معانی

  • ورثے میں ملنا ، ماں باپ کے گھر سے آنا : وہ چیز جس پر اپنا دعویٰ ہو.

जहेज़ में आना के हिंदी अर्थ

  • विरसे में मिलना, माँ बाप के घर से आना : वो चीज़ जिस पर अपना दावा हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَہیز میں آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَہیز میں آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words