تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِس کا چِکنا دیکھا پِھسل پڑے" کے متعقلہ نتائج

جِس کا چِکنا دیکھا پِھسل پڑے

جہاں کچھ ملنے کی امید دیکھی، وہیں خوشامد کرنے بیٹھ گئے

اردو، انگلش اور ہندی میں جِس کا چِکنا دیکھا پِھسل پڑے کے معانیدیکھیے

جِس کا چِکنا دیکھا پِھسل پڑے

jis kaa chiknaa dekhaa phisal pa.Deजिस का चिकना देखा फिसल पड़े

نیز - چِکنا دیکھ پِھسل پڑے

ضرب المثل

جِس کا چِکنا دیکھا پِھسل پڑے کے اردو معانی

  • جہاں کچھ ملنے کی امید دیکھی، وہیں خوشامد کرنے بیٹھ گئے
  • یہ کہاوت ابن الوقت یا موقع پرست کی نسبت سے طنزیہ طور پر کہتے ہیں کہ وہ جہاں فائدہ دیکھتا ہے وہیں پہنچ جاتا ہے
  • پرائی عورتوں سے محبت کرنے والوں یا کسی کی خوبصورتی پر فریفتہ ہو جانے والوں کے متعلق بھی کہتے ہیں
  • پیسے کے لالچ میں آ جانے کے لئے بھی طنزیہ طور پر کہہ سکتے ہیں

जिस का चिकना देखा फिसल पड़े के हिंदी अर्थ

  • जहाँ कुछ मिलने का डौल देखा, वहीं ख़ुशामद करने बैठ गए
  • अवसरवादी एवं स्वार्थी व्यक्तियों के संबंध में व्यंगात्मक तौर पर कहतें है कि जहाँ लाभ दिखाई देता है वहीं पहुँच जाता है
  • पराई स्त्रियों से प्रेम करने वालों अथवा किसी के रूप-यौवन पर मुग्ध हो जाने वालों के प्रति भी कहते हैं
  • पैसे के लालच में आ जाने के लिए भी व्यंगात्मक तौर पर कह सकते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِس کا چِکنا دیکھا پِھسل پڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِس کا چِکنا دیکھا پِھسل پڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words