تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِس کا کام اُسی کو چھاجے اور کَرے تو ٹھینگا باجے" کے متعقلہ نتائج

جِس کا کام اُسی کو چھاجے اور کَرے تو ٹھینگا باجے

جس نے جو کام سیکھا ہے وہی اسے اچھی طرح کر سکتا ہے دوسرے کے بس کا نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جِس کا کام اُسی کو چھاجے اور کَرے تو ٹھینگا باجے کے معانیدیکھیے

جِس کا کام اُسی کو چھاجے اور کَرے تو ٹھینگا باجے

jis ka kaam usii ko chhaaje aur kare to The.ngaa baajeजिस का काम उसी को छाजे और करे तो ठेंगा बाजे

نیز - جِس کا کام اُسی کو ساجے اور کَرے تو مُون٘گْرا باجے, جِس کا کام اُسی کو سُہائے, جِس کا کام اُسی کو ساجے اور کَرے تو ٹھینْگا, جِس کا کام اُسی کو ساجھے اور کَرے تو ٹھینْگا باجے, جِس کا کام اُسی کو سوہے, جِسکا کام اُسی کو ساجے, جِس کا کام اُسی کو چھاجے اور کَرے تو مورکھ باجے, جِس کا کام اُسی کو چھاجے اور کَرے لَبِیدَہ باجے, جِس کا کام اُسی کو ساجھے اور کَرے تو مُونْگْرا باجے

ضرب المثل

موضوعات: عوامی

جِس کا کام اُسی کو چھاجے اور کَرے تو ٹھینگا باجے کے اردو معانی

  • جس نے جو کام سیکھا ہے وہی اسے اچھی طرح کر سکتا ہے دوسرے کے بس کا نہیں
  • جو کام جس کے کرنے لائق ہوتا ہے وہ اسی کو کر سکتا ہے
  • جس کا جو کام ہے وہ اسی کو زیب دیتا ہے

    مثال - کوے ہوکر ہنس کی چال نہ چلنا یعنی نیٹو ہو کر انگریز بننے کا حوصلہ کرنا، جس کا کام اسی کو ساجے اور کرے تو مونگرا بجے.(۱۸۹۶، لکچروں کا مجموعہ، ۲ : ۷۴) ارماں اس کے واسطے یہی لوگ بنے ہیں ، جس کا کم اسی کو چھاجے اور کرے لبیدہ باجے.(۱۹۱۵، سجاد حسین، طرح دار لونڈی، ۱۴۶) تم مرد اس میدان کے نہیں جس کا کام اسی کو ساجے.(۱۸۶۵، مذاق العارفین، ۴ : ۳۲۹) بھلا کہیں تیلی کا کام تنبولی سے سدھتا ہے، جس کا کام اسی کو سوہے.(۱۹۲۹، ’ اودھ پنچ‘ لکھنؤ، ۱۴‘ ۲۷ : ۵) اجی صاحب یہ کام وکیلوں کے بس کا نہیں ، جس کا کم اسی کو سہایے(۱۹۵۴، پیر نابالغ، ۷۰)

English meaning of jis ka kaam usii ko chhaaje aur kare to The.ngaa baaje

  • the one can do the work that he learns, every man to his trade

जिस का काम उसी को छाजे और करे तो ठेंगा बाजे के हिंदी अर्थ

  • जिस ने जो काम सीखा है वही उसे अच्छी तरह कर सकता है दूसरे के बस का नहीं
  • जो काम जिस के करने योग्य होता है वो उसी को कर सकता है
  • जिस का जो काम है, वह उसी को शोभा देता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِس کا کام اُسی کو چھاجے اور کَرے تو ٹھینگا باجے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِس کا کام اُسی کو چھاجے اور کَرے تو ٹھینگا باجے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words