تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جِس کی تیغ اُس کی دیگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جِس کی تیغ اُس کی دیگ کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
جِس کی تیغ اُس کی دیگ کے اردو معانی
- مال و دولت زبردست کے لئے ہے
-
جس کے پاس طاقت ہے اسی کا سب کچھ ہے
مثال - بدھو بولے حضور یہ اس مثل کو پوری کرتی ہیں کہ جس کی تیغ اس کی دیغ.(۱۸۹۲ ؟ ، خدائی فوج دار ، ۲ ؛ ۱۹۶) مسمار جادو نے کہا کہ جس کی تیغ اس کی دیغ، اب جس بادشاہ کے ملازم ہیں اسی کی طرف سے جان نثاری کریں گے.(۱۹۰۲ ، آفتاب شجاعت ، ۱ ، ۵ : ۹۱۸)
English meaning of jis kii teG us kii deg
- Might is right
जिस की तेग़ उस की देग के हिंदी अर्थ
- धन दौलत ज़बरदस्त एवं बलशाली के लिए है
- जिस व्यक्ति के पास बल है उसी का सब कुछ है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جِس کی تیغ اُس کی دیگ)
جِس کی تیغ اُس کی دیگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔