تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو دَمْ گزرے غَنِیمَت ہے" کے متعقلہ نتائج

جو دَمْ گزرے غَنِیمَت ہے

زندگی جس قدر ہے غنیمت ہے، وقت کی قدر کرنی چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں جو دَمْ گزرے غَنِیمَت ہے کے معانیدیکھیے

جو دَمْ گزرے غَنِیمَت ہے

jo dam guzre Ganiimat haiजो दम गुज़रे ग़नीमत है

نیز - جو دَمْ گزرے سو غَنِیمَت ہے, دَمْ غَنِیمَت ہے, جو دَمْ ہے غَنِیمَت ہے

عبارت

جو دَمْ گزرے غَنِیمَت ہے کے اردو معانی

  • زندگی جس قدر ہے غنیمت ہے، وقت کی قدر کرنی چاہیے
  • زندگی جتنی ہے وہی بہتر ہے
  • خوشی سے جو وقت گزر جائے سو ہی اچھا
  • آدمی جب تک زندہ ہے تبھی تک غنیمت ہے

    مثال - جو دم مزے سے گزرے غنیمت سمجھ اسے گردش ہے آسماں کو زمانہ کو انقلاب (ذوق)

जो दम गुज़रे ग़नीमत है के हिंदी अर्थ

  • ज़िंदगी जितनी है वही बेहतर है
  • जीवन जितना भी है संतोष करने योग्य है, समय को महत्व देनी चाहिए
  • जीवन जितना है वही बेहतर है
  • आनंद से जितना समय बीत जाए सो ही अच्छा
  • आदमी जब तक जिंदा है तभी तक ग़नीमत है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو دَمْ گزرے غَنِیمَت ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو دَمْ گزرے غَنِیمَت ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words