تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

WordNotFound

لفظ "کابُلی" لغت میں موجود نہیں ہے

رابطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کابُلی کے معانیدیکھیے

کابُلی

kaabuliiकाबुली

وزن : 212

کابُلی کے اردو معانی

فارسی - صفت

  • کابل (عَلَم) سے منسوب ؛ کابل کا باشندہ ؛ کابل کا بنا ہوا (سامان وغیرہ) .

ہندی - اسم، مذکر

  • نیلے پروں کا یک رنگ کبوتر جو اتنا بلند اڑتا ہے کہ نظر نہیں آتا ، کئی کئی پہر زمین پر نہیں اترتا ، جب پلٹیاں کھاتے کھاتے تھک جاتا ہے تو زمین پر گر کر لوٹنے لگتا ہے ، اصیل کبوتر .
  • کابلی چنے کی چاٹ .
  • ایک قسم کا چناِ جو بھورے رنگ کا ہوتا ہے نیز ایک قسم کا مٹر جو دیسی مٹر کے مقابلے میں بڑا ہوتا ہے .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kaabulii

Persian - Adjective

  • of or belonging to Kabul
  • a native, or an inhabitant, of Kabul

Hindi - Noun, Masculine

  • a kind of pea

काबुली के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - विशेषण

  • काबुल में उत्पन्न होने वाला या वहाँ से आने वाला
  • काबुल का, काबुल-संबंधी
  • काबुल का निवासी, अफ़ग़ान, खान

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • नीले पंखों वाला एक कबूतर जो इतना ऊँचा उड़ता है कि दिखाई नहीं देता है
  • एक प्रकार का मटर जो देसी मटर के मुक़ाबले में बड़ा होता है
  • एक तरह का चना जो सफ़ेद और आकार में बड़ा होता है
  • काबुली चने की चाट

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کابُلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کابُلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words