تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاچھ کاٹ٘نے سے کَٹ٘تا ہے" کے متعقلہ نتائج

کاچھ کاٹ٘نے سے کَٹ٘تا ہے

کوئی کام کرنے سے پورا ہوتا ہے

کاچھ کی تَل٘وار کاٹ نَہیں کَر٘تی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی ؛ کمزور تدبیر بے فائدہ ہوتی ہے

کاچھ بان٘دْھنا

جانگیا یا لنگوٹا پہننا ، ستر ڈھان٘کنا

کاچھ کی پُت٘لی

رک : کٹھ پتلی .

کاچھ کی بَم٘بُو

(کنایۃً) احمق یا بےوقوف عورت .

کاچھ کی بَھم٘بُو

(کنایۃً) احمق یا بےوقوف عورت .

کاچھ کی تَل٘وار

لکڑی کی تلوار .

کاچھ کُن٘واں

(باغ بانی) وہ کچّا کن٘واں جس میں لکڑی کے تختوں کا نبا ہوا گولا 'کوٹھی' (کنویں کے اندورنی دو٘ر کی پختہ چنائی) ڈال کر عارضی بندش کرلی ہو

کاچھ کی تَل٘وار کیا کاٹ کَرے گی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی ؛ کمزور تدبیر بے فائدہ ہوتی ہے

مُن٘ہ سے مُہابا ہے

۔ مالک موجود ہو تو نوکر کو ڈر ہوتا ہے اور کام زیادہ کرتا ہے

مُن٘ہ سے مُحابا ہے

۔ مالک موجود ہو تو نوکر کو ڈر ہوتا ہے اور کام زیادہ کرتا ہے

کاچھ کی روٹی پیٹ پَت بان٘د٘ھنا

بالا خانہ ، شہ نشی ؛ برآمدہ ؛ مینار ، برج ل قلعہ کی فصیل

ٹَھگائی سے ٹھاکُر بَن٘تا ہے

مراد: بدمعاشی اور بے ایمانی سے روپیہ جمع ہوتا ہے

چِہْرَہ مُہ٘رَہ سے ٹِھیک ہے

خوب صورت ہے

بِھیکھ سے بِھیک ہے

پوشاک کی وجہ سے خیرات ملتی ہے ، پوشاک دیکھ کر لوگ اپنی رائے قائم کرتے ہیں.

بَیان سے باہَر ہے

مفصل کیفیت نہ ظاہر ہونے کے قابل ہے

کام سے کام ہے

۔اپنے مطلب سے غرض ہے اور کسی بات کی پرواہ نہیں۔ ؎

مُن٘ہ سے رال ٹَپَکْتی ہے

بہت لالچی آدمی ہے

دِل سے لَگی ہے

دل پر چوٹ ہے

خُدا سے کام ہے

بندہ اور اللہ کے درمیان تعلق ہے ؛ مراد : عالم نزع ، دم واپسیں.

مُن٘ہ سے دُودھ ٹَپَکْتا ہے

نادان اور ناتجربہ کار ہے

جَماعَت سے کَرامَت ہے

اتفاق کی بدولت سب مشکلیں حل ہوجاتی ہیں، جتنے رفیق زیادہ ہوں رعب زیادہ ہوتا ہے

جَماعَت سے کَرامات ہے

۔مثل۔ اتفاق کی بدولت سب مشکلیں حل ہوجاتی ہیں۔

مار سے بُھوت بھاگْتا ہے

مار کے آگے سب سرکشی اور شرارت دور ہو جاتی ہے .

کاٹھ کاٹْنے سے کَٹْتا ہے

کوئی کام کرنے سے پورا ہوتا ہے

لوہا لوہے سے کَٹتا ہے

(رک) لوہا لوہے کو کاٹتا ہے جس کی یہ مجہول صورت ہے.

چُٹْیا ہی سے جاتا ہے

بچپن ہی سے جانہاروں کے سے کام کرتا ہے ، مرنے جوگے کام کرتا ہے

آگے سے ہوتی آئی ہے

ہمیشہ سے یہ رسم جاری ہے، قدیم سے یہ دستور چلا آ رہا ہے.

چِہْرَہ مُہ٘رَہ سے دُرُسْت ہے

خوبصورت ہے

مان٘گ سے ٹَھنْڈی ہے

(دعائیہ) سہاگن ہے ، خاوند زندہ و سلامت ہے.

خِدمَت سے عَظمَت ہے

محنت و مشقت سے کامیابی ملتی ہے، مالک کو خوش رکھنے سے عزت بھی ملتی ہے اور فائدہ بھی حاصل ہوتا ہے، خدمت کرنے سے عظمت ثابت ہوتی ہے

اَبھی مُن٘ہ سے رال بَہتی ہے

بچہ ہے ، ناسجھ ہے

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

کوکھ سے ٹھنڈی ہے

صاحبِ اولاد ہے، اولاد والی ہے، گود بھری ہے، جو بچّہ پیدا ہوا وہ زندہ و سلامت ہو

مِٹّی سے گھی نِکالْتا ہے

بڑا ہی بخیل یا ممسک ہے

مُن٘ہ سے کَہنا آسان ہے کَرنا مُشکِل ہے

کچھ کہنا آسان ہے لیکن عمل کر کے دکھانا مشکل ہے

بُھوک سَب سے مِیٹھی ہے

بھوک میں ہر چیز مزیدار معلوم ہوتی ہے .

کُچْھ خَلَل تو ہے جِس سے یہ خَلَل ہے

اس نقص کی کوئی وجہ ہے

خُدا سے لَو لَگی ہے

۔دیکھو اللہ۔

ہَمیشَہ سے چَلا آتا ہے

یوں ہی ہوتا ہے ، پرانا چلن ہے ، رسم قدیم ہے ۔

ہَمیشہ سے چَلا آتا ہے

۔پرانا چلن ہے۔ رسم قدیم ہے۔؎

مُول سے باج پِیارا ہوتا ہے

بیٹے سے بیٹے کی اولاد زیادہ پیاری ہوتی ہے ، اولاد سے پوتا پوتی زیادہ عزیز ہوتے ہیں ۔

مار سے بُھوت بھی بھاگْتا ہے

بُھوت بھی مار سے بھاگْتا ہے

مار سے سب ڈرتے ہیں .

مُول سے بِیاج پِیارا ہوتا ہے

اصل زر یا مال سے زیادہ اس کی آمدنی بھلی معلوم ہوتی ہے

بُرے سے دیو ڈَرْتا ہے

بد آدمی سے خدا کی پناہ

بُرے سے دیو ڈار ہے

شریر کی شرارت سے سب کو خوف آتا ہے

چَراغ سے چَراغ جَلتا ہے

ایک سے دوسرے کو فیض اور فائدہ پہنچتا ہے، با فیض شخص دوسروں کو فائدہ پہنچا سکتا ہے

خُوشامَد سے آمَد ہے

۔مثل۔ چاپلوسی سے نفع ہوتا ہے۔

خُوشامَد سے آمَد ہے

خوشامد سے اکثر فائدہ ہو رہتا ہے .

کَہنے سے بات پَرائی ہوتی ہے

۔مثل۔ مُنھ سے نکالی ہوئی بات پر قابو نہیں رہتا۔ ؎

آج سے کل نزدیک ہے

آج کے بعد کل ہی آئے گا یا کل آتے کیا دیر لگتی ہے، جلد ہی نتیجہ سامنے آجائے گا

سَلَف سے ہوتی آئی ہے

پُرانی رسم ہے.

دونو ہاتھ سے تالی بَجْتی ہے

محبت یا عدوات دونوں طرف سے ہوتی ہے

گَھر والی سے گَھر ہوتا ہے

عورت سے گھر بنتا ہے

مارے سے ٹَکا پَیدا ہوتا ہے

محنت سے روپیہ حاصل ہوتا ہے

نَہ پُوچھو، بَیان سے باہَر ہے

قابل ِبیان نہیں ، ذکر کے قابل نہیں ، نہایت تکلیف دہ ذکر ہے ۔

زَبان ہِلانے سے کام نِکَلْتا ہے

تھوڑی سی کوشش سے کام ہوتا ہے

پَرْہیز عِلاج سے بِہْتَر ہے

بَرْتَن سے بَرْتَن کَھٹَک ہی جاتا ہے

آپس میں کسی نہ کسی بات پر تکرار ہو ہی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کاچھ کاٹ٘نے سے کَٹ٘تا ہے کے معانیدیکھیے

کاچھ کاٹ٘نے سے کَٹ٘تا ہے

kaachh kaaTne se kaTtaa haiकाछ काटने से कटता है

عبارت

کاچھ کاٹ٘نے سے کَٹ٘تا ہے کے اردو معانی

  • کوئی کام کرنے سے پورا ہوتا ہے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

काछ काटने से कटता है के हिंदी अर्थ

  • कोई काम करने से पूरा होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاچھ کاٹ٘نے سے کَٹ٘تا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاچھ کاٹ٘نے سے کَٹ٘تا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words