تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمَر لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

کَمَرْ

جسم میں پیٹھ کا نچلا اور کھولے کے اوپر کا حصّہ

کَمَرْ تُوڑْ

(طب) ایک قسم کی دوا جو عورتوں کے لیے مفید ہوتی ہے

کَمَرْوَت

(حمّامی) نہلاتے وقت کمر دھارنے ، سونتنے اور ریڑھ کی کڑیاں چٹخانے کا عمل .

پانی کا کَمَرْ بَنْد

(طب) ربر کی گرم پانی کی بوتل کی طرح کی ایک پیٹی جو ربر نیز کپڑے کی بھی ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمَر لَگْنا کے معانیدیکھیے

کَمَر لَگْنا

kamar lagnaaकमर लगना

محاورہ

مادہ: کَمَرْ

کَمَر لَگْنا کے اردو معانی

  • کسی جانور کی پیٹھ کا زخمی ہونا، چارپائی پر پڑے ہوئے پیٹھ میں زخم ہوجانا، پیٹھ لگنا

English meaning of kamar lagnaa

  • to have a sore back (a horse), to get a back-ache (through lying too long in bed)

कमर लगना के हिंदी अर्थ

  • किसी जानवर की पीठ का घायल होना, चारपाई पर पड़े हुए पीठ में घाव हो जाना, पीठ लगना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمَر لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمَر لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words