تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوکَب" کے متعقلہ نتائج

نَجْم

ستارہ، کوکب، تارا

نَجْمی

۱۔ نجومی ، علم نجوم کا ماہر ، ستاروں کی چال دیکھ کر پیشین گوئی کرنے والا ۔

نَجْمی عُقدَہ

(طب) اعصاب کا ستارہ نما گچھا

نَجْمُ السَّحَر

صبح سویرے نظر آنے والا روشن ستارہ، مراد: زہرہ

نَجْمِ سَحَری

نَجْمُ الثّاقِب

چمکیلا ستارہ، روشن ستارہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوکَب کے معانیدیکھیے

کَوکَب

kaukabकौकब

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: کَواکِب

کَوکَب کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ستارہ، تارا، بڑا اور تیز ورشنی والاستارہ
  • (نگینہ گری) گوہرِ شب چراغ، نہایت شفاف اور منور یاقوت جو دہکتے ہوئے کوئلے کی مانند اندھیرے میں چمکے

شعر

English meaning of kaukab

Noun, Masculine, Singular

कौकब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • एक बहुत स्पष्ट और उज्ज्वल माणिक जो अंधेरे में जलते हुए अंगारों की तरह चमकता है, बड़ा और तेज़ प्रकाश का तारा, तारा, उडु, चमकता तारा, सितारा

کَوکَب کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوکَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوکَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words