تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَفِیف" کے متعقلہ نتائج

خَفِیف

ہلکا، سبک (وزن میں)

خَفِیفَہ

۱. خفیف کی تانیث ، چھوٹی ، خُرد ، ادنیٰ .

خَفِیف ہونا

خَفِیف الْوَجْہ

بد صورت، بد شکل، قاضی کی یہ گت بنتے دیکھی تو ان کے چاروں خفیف الوجہ معتقدین بھاگ کھڑے ہوئے

خَفِیف ہَوا پَسَنْد

(حیاتات) وہ جراثیم جو تھوڑی مقدار میں آکسجین کو برداشت کر لیتے ہیں ، انگ :(MICRO AERPHLIC) .

خَفِیفُ الطَّبْع

خَفِیف الْاِعْتِقاد

ادنیٰ قسم کی خلاف عقل اور احمقانہ باتوں پر یقین رکھنے والا، وہم پرست

خَفِیفُ الْعَقْل

بے وقوف ، احمق .

خَفِیف آواز

بکی ، بکواسی .

خَفِیف حَرْکَت

وہ حرکات یا اعراب جن کو کھین٘چ کر ادا نہ کیا جائے .

خَفِیف تَرِین

کم سے کم ، ذراسا ، نہایت معمولی .

خَفِیف حَرْکات

وہ حرکات یا اعراب جن کو کھین٘چ کر ادا نہ کیا جائے .

خَفِیف پَیداوار

(جنگلات) جنگل کی پیداوار جس میں لکڑی اور ایندھن کےعلاوہ سب قسم کی حیوانی ، نباتی اور معدنی پیداوار شامل ہے .

خَفِیف گَرم غُسل

ایسے نیم گرم پانی کہ غسل جس کی تپش ۸۵ تا ۹۵ ڈگری فارن ہائٹ ہو

خَفِیف الْحَرْکات

اوچھی حرکتیں کرنےوالا، چھچھورا، کم ظرف

خَفِیفُ الیَد

جس کے ہاتھ میں صفائی ہو، چست، چالاک

خَفِیفُ الرُوح

مہربان ، مشفق .

خَفِیفُ الْقَلْب

ذہین ، ذکی ، زیرک .

خَفِیفُ الحَرْکَت

رک : خفیف الحرکات .

خَفِیفُ الْمِیزان

ایسا شخص جس کے نیک اعمال کا پلڑا قیامت کے روز میزان میں ہلکا ہو ، (مراد) سخت گناہ گار .

خَفِیفُ الْحَرْکَتی

رک : خفیف الحرکاتی .

خَفِیفآبی چُونا

(تعمیرات) ایسا چونا جس میں ۵ سے ۱۲ فیصد مٹی ، کار بونیٹ آف لائم سے ملی ہوئی یا کاربونیٹ آف لائم اور کار بونیٹ آف میگنیشیا دونوں کے ساتھ ملی ہوئی ہو .

خَفِیفُ الحَرْکاتی

اوچھی حرکتیں کرنا ، چھچھوراپن ، کم ظرفی .

نَبْض خَفِیف ہونا

نبض کی حرکت کم یا سست ہونا ، نبض کا آہستہ آہستہ چلنا ؛ زندگی کے آثار کم ہونا .

مَیل خَفِیف

چھوٹی کجی ؛ (مجازاً) چھوٹا گناہ ۔

نَجِس خَفِیف

(فقہ) وہ شے جو نجاست ِخفیفہ سے آلودہ ہو ۔

سَبَبِ خَفِیف

(عروَض) دو حرفی کلمہ جس کا پہلا حرف متحرک اور دوسرا ساکن ہو ؛ وہ کلمہ جس میں صرف ایک حرکت واقع ہو ، مثلاً : لا ، ما ، کا ، در ، سب وغیرہ .

بَحْرِ خَفِیف

(عروض) کلام منظوم، یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع، فاعِلاتُن مُسْ تَفْعِ لُن فاعِلاتُن، کے وزن پر ہو (زیادہ تر زحاف کے ساتھ مستعمل)

وارداتِ خَفِیف

معمولی نوعیت کا جھگڑا یا جرم .

تَدارُکِ خَفِیف

(قانون) سزاے خفیف ، خفیف تن٘بیہ

اردو، انگلش اور ہندی میں خَفِیف کے معانیدیکھیے

خَفِیف

KHafiifख़फ़ीफ़

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: قواعد فقہ عروض

خَفِیف کے اردو معانی

صفت

  • ہلکا، سبک (وزن میں)
  • کم، ہلکا (حالت اور کیفیت میں)
  • معمولی، ادنیٰ، بے قدر، بے حقیقت
  • ذرا، تھوڑا (شدّت میں)
  • مدھم، ہلکی
  • رسوا، ذلیل و خوار
  • شرمندہ، نادم، محبوب
  • (عروض) عروض میں ایک بحر، جس کے ارکان فاعلاتن، مس تفع لن، فاعلاتن ہیں
  • (فقہ) ایسی نماز جس میں قرأت طویل نہ ہو اور قرأت مسنونہ سے زیادہ کم بھی نہ ہو
  • (قواعد) حروف علت کی آواز جس کو کھینچ کر نہ پڑھا جائے

شعر

English meaning of KHafiif

Adjective

ख़फ़ीफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हल्का, ओछा, कम भार वाला (वज़न में )
  • कम, हल्का (हालत और स्थिति में)
  • साधारण, अदना, अप्रतिष्ठित, तुच्छ
  • ज़रा, थोड़ा (तीव्रता में)
  • मद्धम, कम, हल्की
  • लघु, कम (मात्रा में)
  • बदनाम, बहुत अपमानित और तिरस्कृत
  • शर्मिंदा, लज्जित, महबूब
  • (छंदशास्त्र) काव्य शास्त्र में एक बहर, जिसके अरकान फ़ाइ'लातुन, मुस्तफ़्'इलुन, फ़ाइ'लातुन हैं

    विशेष - बहर= (छंद) नज़्म के उन्नीस स्थापित आहंगों या वज़्नों में से हर एक जो शेर का वज़्न जानने और ठीक करने में काम देते हैं - रुक्न (अरकान-बहु.)= (छंदशास्त्र) दो पंच हर्फ़ी छः हफ़्त हर्फ़ी कलिमात अर्थात वाक्य जो अरूज़ियों ने शेर के वज़्न के लिए निर्धारित किए गए हैं, अथवा शेर के अल्फ़ाज़ के वे टुकड़े जो तक़्ती' के वक़्त इन कलिमात के वज़्न पर आ कर पड़ें (वो कलिमात ये हैंः फ़'ऊलुन, फ़ा'इलुन, फ़ा'इलातुन, मफ़ा'इलीन, मुस्तफ़्'इलुन, मुतफ़ा'इलुन, मफ़'ऊलात)

  • (धर्मशास्त्र) ऐसी नमाज़ जिसमें क़िर्अत अर्थात वाचन लंबा न हो और क़िर्अत-ए-मस्नूना से ज़्यादा कम भी न हो
  • (व्याकरण) हुरुफ़-ए-'इल्लत की आवाज़ जिसको खींच कर न पढ़ा जाए

    विशेष - हुरुफ़-ए-'इल्लत= उर्दू में अलिफ़, वाव और ये, हिंदी में ‘स्वर', इंगलिश में ‘वावेल', इसके तीन अक्षर हैं वाव, अलिफ़ और या, (व्याकरण) वे शब्द जो किसी क्रिया का कारण प्रकट करे, जैसे: क्योंकि, इसलिए कि, ताकि आदि

خَفِیف کے مترادفات

خَفِیف کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَفِیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَفِیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words