تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُونی رِشتَہ" کے متعقلہ نتائج

خُونی

وہ شخص جس نے کسی کو مار ڈالا ہو ، قاتل ، قتل کا مجرم

خُونی رِشتَہ

صُلبی تعلق، ایک دادا کی اولاد، سگے بہن بھائی

خُونی مُقَدْمَہ

قتل کے جرم کا جھگڑا، قتل سے متعلق تنازع

خُونی جَوف

خون کے خلیے ، خونی خلا ۔

خُونی بَرْف

نقصان دہ ژالہ باری ۔

خُونی دَسْت

۔مذکر۔ لہوئے دست۔

خُونی سَدَد

(طب) کوئی عضو یا شریان جس میں خون جم جائے ، انجماد خون ۔

خُونی دَسْتی

(بنوٹ) ایک دان٘و ۔

خُونی مَیدان

قتل گاہ ، مقتل ، ایسی کھلی جگہ جہاں پھانسی دی جاتی ہو ۔

خُونی چَمْڑا

وہ رسّی جو پھانسی دینے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔

خُونی نِشانی

قتل کی علامت ، قتل کا ثبوت ۔

خُونی بَواسیر

وہ بواسیر جس میں خون آئے ۔

خُونی نامُناسِبَت

(طب) جسم انسانی میں خون کے مختلف گروپ کا آپس میں تصادم ۔

کَم خُونی

خون کی کمی ، خون کی قلّت ، قِلّت الدم .

شَب خُونی

۱. شب خون مارنا .

مَیدان خُونی

وہ جنگ جس میں بہت لوگ مارے جائیں ، خونیں معرکہ ؛ قتل گاہ ۔

اَشْکِ خُونی

خون کے آنسو کے رونا، بہت زیادہ غم اور رنج کا ہونا، مشکل حالات کا ہونا

وَرَثائے خُونی

(قانون) حقیقی وارث ، خون کے رشتے سے مستحق وراث ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خُونی رِشتَہ کے معانیدیکھیے

خُونی رِشتَہ

KHuunii-rishtaख़ूनी-रिश्ता

وزن : 2222

خُونی رِشتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صُلبی تعلق، ایک دادا کی اولاد، سگے بہن بھائی

English meaning of KHuunii-rishta

Noun, Masculine

  • blood relation, consanguinity

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُونی رِشتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُونی رِشتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words