تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَگا تو تِیر نَہِیں تو تُکّا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَگا تو تِیر نَہِیں تو تُکّا کے معانیدیکھیے
لَگا تو تِیر نَہِیں تو تُکّا
lagaa to tiir nahii.n to tukkaa•लगा तो तीर नहीं तो तुक्का
نیز - لَگا تو تِیر نَہِیں تُکّا ہی سہی
ضرب المثل
لَگا تو تِیر نَہِیں تو تُکّا کے اردو معانی
- آدمی کو ہمت نہ ہارنا چاہیے
- کوشش کرتے رہنا چاہیے کچھ نہ کچھ نتیجہ تو نکلے گا ہی
- آدمی کو ہر کام کرنے میں ہمت باندھنی چاہئے چاہے ہو چاہے نہ ہو
English meaning of lagaa to tiir nahii.n to tukkaa
- it is worth an attempt, whatever the outcome
लगा तो तीर नहीं तो तुक्का के हिंदी अर्थ
- आदमी को हिम्मत नहीं हारना चाहिए
- प्रयत्न करना चाहिए कुछ न कुछ नतीजा तो निकलेगा ही
- आदमी को हर काम करने में हिम्मत बाँधनी चाहिए चाहे हो चाहे न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَگا تو تِیر نَہِیں تو تُکّا)
لَگا تو تِیر نَہِیں تو تُکّا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔