تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَغْزِشِ مَسْتانہ" کے متعقلہ نتائج

لَغْزِش

پھسلن، رپٹن

لَغْزِش گاہ

ٹھوکر کھانے کی جگہ، گمراہ ہوجانے کا مقام

لَغْزِشی

لغزش (رک) سے منسوب یا متعلق ، لغزش کا.

لَغْزِش ہو جانا

لغزش کرنا (رک) کا لازم ، غلطی یا گناہ سرزد ہونا ، بہک جانا.

لَغْزِش آنا

لَغْزِش آنا

۔پھسلنا۔ ۲۔بہکنا۔ لڑکھڑانا۔ ۳۔استقلال میں فرق آنا۔ ۴۔گمراہ ہونا۔ ۵۔اظہار یا بیان میں فرق آنا۔

لَغْزِش کَرْنا

ہلنا، جنبش کرنا

لَغْزِش دینا

بہکانا ، گمراہ کرنا ، بھٹکانا ، لڑکھڑا دینا ، اپنی جگہ سے ہلانا ، استقلال میں فرق ڈالنا ، اپنی جگہ قائم نہ رہنا.

لَغْزِش کھانا

لرزنا، ہلنا

لَغْزِش کَر جانا

بہک جانا ، بھٹک جانا، غلطی کرنا.

لَغْزِش آ جانا

پھسلنا ، رپٹنا ، بہکنا ؛ گمراہ ہونا ؛ لڑکھڑانا ؛ ڈگمگانا ؛ کانپنا ؛ اظہار یا بیان میں فرق آنا.

لَغْزِشِ پا

پان٘و کی جنبش، قدم ڈگمگانا، پان٘و کی لڑکھڑاہٹ، غلط روی

لَغْزِشِ بیجا

قَدَم کو لَغْزِش ہونا

لڑکھڑانا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَغْزِشِ مَسْتانہ کے معانیدیکھیے

لَغْزِشِ مَسْتانہ

laGzish-e-mastaanaलग़्ज़िश-ए-मस्ताना

وزن : 212222

لَغْزِشِ مَسْتانہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مستی کی حالت میں لڑکھڑاہٹ ، نشے میں بہک جانا

شعر

English meaning of laGzish-e-mastaana

Noun, Feminine

  • a slip of foot by a drunkard

लग़्ज़िश-ए-मस्ताना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मस्ती की हालत में लड़खड़ाहट, नशे में बहक जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَغْزِشِ مَسْتانہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَغْزِشِ مَسْتانہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words