تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَنْکا میں جو ہے باوَن گَز کا" کے متعقلہ نتائج

لَنْکا میں جو ہے باوَن گَز کا

ایسے مقام کے لیے مستعمل جہاں سب کے سب بلا کے فتنہ پرداز ، لاف زن مغرور اور مفسد ہوں.

لَنْکا میں جو چھوٹا سو باوَن گَز کا

مثل۔ ایسے مقام پر بولتے ہیں جہاں چھوٹے بڑے سب فتنہ انگیزی۔ شرارت۔ لاف زنی میں بڑھ چڑھ کر ہوں

لَنْکا میں سے جو نِکْلے سو باوَن گَز کا

رک : لنکا میں جو ہے باون گز کا .

لَنْکا میں چھوٹے سے چھوٹا وہ بھی باوَن گَز کا

۔مثل۔ ایسے مقام پر بولتے ہیں جہاں چھوٹے بڑے سب فتنہ انگیزی۔ شرارت۔ لاف زنی میں بڑھ چڑھ کر ہوں۔

لَنْکا میں جِسے دیکھا سو باوَن گَز کا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَنْکا میں جو ہے باوَن گَز کا کے معانیدیکھیے

لَنْکا میں جو ہے باوَن گَز کا

lankaa me.n jo hai baavan gaz kaaलंका में जो है बावन गज़ का

ضرب المثل

لَنْکا میں جو ہے باوَن گَز کا کے اردو معانی

  • ایسے مقام کے لیے مستعمل جہاں سب کے سب بلا کے فتنہ پرداز ، لاف زن مغرور اور مفسد ہوں.

लंका में जो है बावन गज़ का के हिंदी अर्थ

  • ऐसे मुक़ाम के लिए मुस्तामल जहां सब के सब बला के फ़ित्नाप रदाज़, लाफ ज़न मग़रूर और मुफ़सिद हूँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَنْکا میں جو ہے باوَن گَز کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَنْکا میں جو ہے باوَن گَز کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words