تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لینا دینا ساڑھے بائیس" کے متعقلہ نتائج

بائِیس

جو بیس میں دو زیادہ ہو، بیس اور دو ، تیس سے آٹھ کم

بائِیسی ٹُوٹْنا

تمام فوج سے حملہ کرنا، پوری طاقت سے حملہ آور ہونا

بائِیسی

مغل بادشاہوں کی شاہی فوج جو بائیسوں صوبوں کے رسالوں پر مشتمل ہوتی تھی.

بائِیسواں

twenty-second

نَو تیرَہ بائِیس بَتانا

اِدھر اُدھر سے رقمیں ملاکر حساب پورا کر دینا

نو تیرہ بائیس نہ بتائیے

ٹالیئے نہیں، جب کوئی ششخص کسی سے اتفاق نہ کرے یا صحیح بات نہ مانے تب اس کے متعلق کہتے ہیں

تِین تَیرہ نَو بائِیس ہونا

اڑنچھو ہونا، غائب ہونا، کسی شمار میں نہ ہونا

نَو تیرَہ بائِیس بَتا دینا

۔ (بائیس کا حساس اس طرح بتانا کہ نو اس طرح خرچ ہوئے اور تیرہ اس طرح)(کنایۃً) ادھر اُدھر رقمیں ملاکر حساب پورا کردینا۔ ٹال دینا۔ حیلہ حوالہ کردینا۔

لینا دینا ساڑھے بائیس

فیصلہ کر لینے کے موقع پر کہتے ہیں

سَب دھان بائِیس پَسیری

سبکے ساتھ یکساں سلوک ، مکمل عدل و مساوات اور اچھے بُرے کی تمیز نہ ہونے کے موقع پر کہتے ہیں.

سَب دھان ، بائِیس پَنْسیری

Where there is no distinction between good and bad, wise and foolish, learned and unlearned.

تِین میں نَہ تیرَہ میں، نَو میں نَہ بائیِس میں

نکما، بے وقعت، جو کسی شمار میں نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں لینا دینا ساڑھے بائیس کے معانیدیکھیے

لینا دینا ساڑھے بائیس

lenaa denaa saa.Dhe baa.iisलेना देना साढे़ बाईस

نیز : لینا دینا ساڑھے بیس

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

لینا دینا ساڑھے بائیس کے اردو معانی

  • فیصلہ کر لینے کے موقع پر کہتے ہیں
  • سودا پکا کر کے بھی پھر نہ خریدنا، کوری بات کرنا خریدنا کچھ نہیں

Urdu meaning of lenaa denaa saa.Dhe baa.iis

  • Roman
  • Urdu

  • faisla kar lene ke mauqaa par kahte hai.n
  • saudaa pakka kar ke bhii phir na Khariidnaa, korii baat karnaa Khariidnaa kuchh nahii.n

लेना देना साढे़ बाईस के हिंदी अर्थ

  • फ़ैसला कर लेने के अवसर पर कहते हैं
  • सौदा पक्का करके भी फिर न ख़रीदना, कोरी बात करना ख़रीदना कुछ नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بائِیس

جو بیس میں دو زیادہ ہو، بیس اور دو ، تیس سے آٹھ کم

بائِیسی ٹُوٹْنا

تمام فوج سے حملہ کرنا، پوری طاقت سے حملہ آور ہونا

بائِیسی

مغل بادشاہوں کی شاہی فوج جو بائیسوں صوبوں کے رسالوں پر مشتمل ہوتی تھی.

بائِیسواں

twenty-second

نَو تیرَہ بائِیس بَتانا

اِدھر اُدھر سے رقمیں ملاکر حساب پورا کر دینا

نو تیرہ بائیس نہ بتائیے

ٹالیئے نہیں، جب کوئی ششخص کسی سے اتفاق نہ کرے یا صحیح بات نہ مانے تب اس کے متعلق کہتے ہیں

تِین تَیرہ نَو بائِیس ہونا

اڑنچھو ہونا، غائب ہونا، کسی شمار میں نہ ہونا

نَو تیرَہ بائِیس بَتا دینا

۔ (بائیس کا حساس اس طرح بتانا کہ نو اس طرح خرچ ہوئے اور تیرہ اس طرح)(کنایۃً) ادھر اُدھر رقمیں ملاکر حساب پورا کردینا۔ ٹال دینا۔ حیلہ حوالہ کردینا۔

لینا دینا ساڑھے بائیس

فیصلہ کر لینے کے موقع پر کہتے ہیں

سَب دھان بائِیس پَسیری

سبکے ساتھ یکساں سلوک ، مکمل عدل و مساوات اور اچھے بُرے کی تمیز نہ ہونے کے موقع پر کہتے ہیں.

سَب دھان ، بائِیس پَنْسیری

Where there is no distinction between good and bad, wise and foolish, learned and unlearned.

تِین میں نَہ تیرَہ میں، نَو میں نَہ بائیِس میں

نکما، بے وقعت، جو کسی شمار میں نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لینا دینا ساڑھے بائیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

لینا دینا ساڑھے بائیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone