تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماں کا پیٹ کُمہار کا آوا ، کوئی کالا کوئی گورا" کے متعقلہ نتائج

ماں کا پیٹ کُمھار کا آوا، کوئی کالا کوئی گورا

جس طرح کمھار کے آوے سے برتن سرخ و سیاہ نکلتے ہیں اسی طرح ماں کے پیٹ سے بھی کالے اور گورے بچے پیدا ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ماں کا پیٹ کُمہار کا آوا ، کوئی کالا کوئی گورا کے معانیدیکھیے

ماں کا پیٹ کُمہار کا آوا ، کوئی کالا کوئی گورا

maa.n kaa peT kumhaar kaa aavaa , ko.ii kaalaa ko.ii goraaमाँ का पेट कुम्हार का आवा , कोई काला कोई गोरा

ماں کا پیٹ کُمہار کا آوا ، کوئی کالا کوئی گورا کے اردو معانی

  • ۔مثل ۔جس طرح کمہار کے آوے سے برتن سرخ وسیاہ پکے اور کچے نکلتے ہیں اسی طرح ماں کے پیٹ سے بھی کالے اور گورے بچے پیدا ہوتے ہیں۔یہ مثل وہاں بولی جاتی ہے جہاں ایک ہی ماں باپ کے بیٹے بعض خوبصورت اور بعض بدصورت ہوں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماں کا پیٹ کُمہار کا آوا ، کوئی کالا کوئی گورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماں کا پیٹ کُمہار کا آوا ، کوئی کالا کوئی گورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words