تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماں کے پیٹ سے سِیکھ کَر کوئی نَہِیں آتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ماں کے پیٹ سے سِیکھ کَر کوئی نَہِیں آتا کے معانیدیکھیے
ماں کے پیٹ سے سِیکھ کَر کوئی نَہِیں آتا
maa.n ke peT se siikh kar ko.ii nahii.n aataa•माँ के पेट से सीख कर कोई नहीं आता
نیز - ماں کے پیٹ سے لے کَر کوئی نَہِیں آتا, ماں کے پیْٹ سے کوئی سِیْکھ کَر نِہیں نِکْلا ہے, کوئی بھی تو ماں کے پیٹ سے علم لے کر نہیں نکلتا, ماں کے پیٹ سے سیکھ لے کَر کوئی نَہِیں آتا
ضرب المثل
ماں کے پیٹ سے سِیکھ کَر کوئی نَہِیں آتا کے اردو معانی
- سیکھا سکھایا کوئی نہیں پیدا ہوتا، کام سیکھنے ہی سے آتا ہے
- ہر شخص کو سیکھنا پڑتا ہے، پیدائشی عالم کوئی نہیں ہوتا
माँ के पेट से सीख कर कोई नहीं आता के हिंदी अर्थ
- सीखा सिखाया कोई नहीं पैदा होता, काम सीखने ही से आता है
- हर व्यक्ति को सीखना पड़ता है, जन्मजात ज्ञानी कोई नहीं होता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ماں کے پیٹ سے سِیکھ کَر کوئی نَہِیں آتا)
ماں کے پیٹ سے سِیکھ کَر کوئی نَہِیں آتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔