تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مار کھانا اور مَسْجِد میں سو رَہنا" کے متعقلہ نتائج

مار کھانا اور مَسْجِد میں سو رَہنا

لُوٹ مار میں زندگی بسر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مار کھانا اور مَسْجِد میں سو رَہنا کے معانیدیکھیے

مار کھانا اور مَسْجِد میں سو رَہنا

maar khaanaa aur masjid me.n so rahnaaमार खाना और मस्जिद में सो रहना

محاورہ

مار کھانا اور مَسْجِد میں سو رَہنا کے اردو معانی

  • لُوٹ مار میں زندگی بسر کرنا
  • جس کے گھر بار نہ ہو اور لوٹ مار کر زندگی بسر کرے اس کے متعلق کہتے ہیں
  • ٹھگ اور اٹھائی گیروں کے لئے کہتے ہیں

    مثال - جس کا کوئی گھر بار نہیں ہوتا وہی مسجد میں جا کر سوتا ہے

मार खाना और मस्जिद में सो रहना के हिंदी अर्थ

  • लूटपाट में जीवन व्यतीत करना
  • जिसके घर-बार न हो और लूट-मार कर जीवन व्यतीत करे उसके प्रति कहते हैं
  • ठग और उठाई-गीरों के लिए कहते हैं

    विशेष - जिसका कोई घर-बार नहीं होता, वही मस्जिद में जा कर सोता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مار کھانا اور مَسْجِد میں سو رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مار کھانا اور مَسْجِد میں سو رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words