تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زبردست مارے اور رونے نہ دے" کے متعقلہ نتائج

زبردست مارے اور رونے نہ دے

ایسے موقع پر مستعمل جب کوئی شخص ظلم یا زیادتی کرے اور حرفِ شکایت بھی ادا نہ کرنے دے

جَبْرا مارے، رونے نہ دے

زبردست مارتا ہے تو شکایت بھی نہیں کرنے دیتا

ٹھاڑا مارے اَور رونے نَہ دے

زبردست اپنی من مانی کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں زبردست مارے اور رونے نہ دے کے معانیدیکھیے

زبردست مارے اور رونے نہ دے

zabardast maare aur rone na deज़बरदस्त मारे और रोने न दे

نیز - مارے اور رونے نہ دے, اگلا مارے اور رونے نہ دے, ٹھارا مارے اور آگے رونے نہ دے

ضرب المثل

زبردست مارے اور رونے نہ دے کے اردو معانی

  • ایسے موقع پر مستعمل جب کوئی شخص ظلم یا زیادتی کرے اور حرفِ شکایت بھی ادا نہ کرنے دے
  • طاقتور کمزور کو ہر طرح سے دباتا ہے
  • زبردست مارتا ہے تو فریاد بھی نہیں کرنے دیتا

English meaning of zabardast maare aur rone na de

  • the tyrant won't even let one cry

ज़बरदस्त मारे और रोने न दे के हिंदी अर्थ

  • ऐसे अवसर पर प्रयुक्त जब कोई व्यक्ति अत्यचार करे और शिकायत भी न करने दे
  • शक्तिशाली निर्बल को हर तरह से दबाता है
  • ज़बरदस्त मारता है तो विनती अथवा न्याय-याचना भी नहीं करने देता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زبردست مارے اور رونے نہ دے)

نام

ای-میل

تبصرہ

زبردست مارے اور رونے نہ دے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words