تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرے کا کوئی نَہیں، جِیتے جی کے سَب لاگُو ہیں" کے متعقلہ نتائج

مَرے کا کوئی نَہیں، جِیتے جی کے سَب لاگُو ہیں

دوستی اور رشتہ داری سب زندگی کے ساتھ ہے موت کے بعد کوئی ساتھ نہیں دیتا

جِیتے کے سَب ہیں مَرے کا کوئی نَہِیں

زندہ کا ساتھ دیا جاتا ہے، مرنے کے بعد کوئی کسی کو نہیں پوچھتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرے کا کوئی نَہیں، جِیتے جی کے سَب لاگُو ہیں کے معانیدیکھیے

مَرے کا کوئی نَہیں، جِیتے جی کے سَب لاگُو ہیں

mare kaa ko.ii nahii.n, jiite jii ke sab laaguu hai.nमरे का कोई नहीं, जीते जी के सब लागू हैं

نیز - مَرے کا کوئی نَہیں، جِیتے کے سَب لاگُو ہیں

ضرب المثل

مَرے کا کوئی نَہیں، جِیتے جی کے سَب لاگُو ہیں کے اردو معانی

  • دوستی اور رشتہ داری سب زندگی کے ساتھ ہے موت کے بعد کوئی ساتھ نہیں دیتا
  • امیر کے سب ساتھی ہیں غریب کو کوئی نہیں پوچھتا

मरे का कोई नहीं, जीते जी के सब लागू हैं के हिंदी अर्थ

  • मित्रता और संबंध सब जीवन के साथ है, मृत्यु के पश्चात कोई साथ नहीं देता
  • धनवान के सब साथी हैं निर्धन को कोई नहीं पूछता

    विशेष - लागू= साथी, मित्र।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرے کا کوئی نَہیں، جِیتے جی کے سَب لاگُو ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرے کا کوئی نَہیں، جِیتے جی کے سَب لاگُو ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words