تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْت قَلَندَر" کے متعقلہ نتائج

قَلَنْدَر

(تصّوف) وہ شخص جو روحانی ترقی یہاں تک کر گیا ہو کہ اپنے وجود اور علائقِ دنیوی سے بے خبر اور لا تعلق ہو کر ہمہ تن خدا کی ذات کی طرف متوجہ رہتا ہو اور تکلیفات رسمی کی قیود سے چٹکارا پا گیا ہو، عشقِ حقیقی میں مست فقیر

قَلَنْدَرَہ

ایک وضع کا ریشمی کپڑا .

قَلَنْدَرِیَہ

قلندروں کا فرقہ یا مسلک .

قَلَنْدَر خانَہ

قلندروں کے رہنے کی جگہ .

قَلَنْدَرا

ایک قسم کا چالان جو پولیس پیش کرتی ہے

قَلَنْدَری

قلندر سے منسوب، قلندر کا، قلندرانہ

قَلَنْدَر صِفَت

قلندر جیسا مزاج رکھنے والا ، دنیوی مال و متاع اور جاہ و مرتبہ سے بے نیاز .

قَلَنْدَرِ مُلْتانی

ملتانی ٹھگوں میں سے ایک گروہ کا نام .

تَن تَازہ قَلَنْدَر راجا

پیٹ بھرا ہو تو قلندر بھی راجا ہے، جب پیٹ بھرا ہوتا ہے تو فقیر بھی اپنے کو راجا سمجھتا ہے ورنہ بھوک آدمی کو مسکین بنا دیتی ہے

دَم قَلَنْدَر ، دُوْدھ مَلِیدَہ

فقیروں کی صدا جو مانگتے وقت لگاتے ہیں فقیروں کے دم سے برکت ہوتی ہے

بَر پاپوشِ قَلَنْدَر

پروا نہیں، اپنی جوتی کی نوک سے

دَما دَم مَسْت قَلَنْدَر

صوفیأ حضرات کا ایک نعرہ.

دَم مَسْت قَلَنْدَر دَھر رَگْڑَا

بھنگ گھوٹتے ہوئے قلندر کہتے ہیں

کولی کا گَھر جَلے قَلَنْدَر گاَنڈا مانْگے

اپنے مطلب سے غرض ہے کسی کے نقصان کی کوئی پروا نہیں

کولی کا گَھر جَلے قَلَنْدَر گاَنڈا ماْنگیں

اپنے مطلب سے غرض ہے کسی کے نقصان کی کوئی پروا نہیں

جوگی کی کیا مِیت اَور قَلَنْدَر کا کیا ساتھ

ان دونوں کی دوستی کا کوئی اعتبار نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْت قَلَندَر کے معانیدیکھیے

مَسْت قَلَندَر

mast-qalandarमस्ता-क़लंदर

وزن : 21122

عبارت

مَسْت قَلَندَر کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، صفت، مذکر، واحد

  • درویش صفت، جو اپنی دھن میں مگن ہو اور کسی کی پروا نہ رکھتا ہو، بے نیاز، بے پروا، فقیر، درویش مستغنی، یادِالٰہی میں محو دیوانہ شخص
  • درویشوں، فقیروں کا ایک نعرہ

English meaning of mast-qalandar

Persian, Arabic - Noun, Adjective, Masculine, Singular

  • careless fellow who lost himself in divine love, mystic, the divine attribute, needless

मस्ता-क़लंदर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन

  • दरवेशों, फ़क़ीरों का एक नारा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْت قَلَندَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْت قَلَندَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words