تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْت مَولا" کے متعقلہ نتائج

مَسْت مَولا

آزاد طبع، بے پروا آدمی، لااُبالی شخص، بے سدھ آدمی

مُسْتَمْلِی

جو کسی سے لکھوانے کا خواہش مند ہو ؛ (مجازاً) کاتب

مُشْتَمَلَہ

شامل کیا گیا ، مشمولہ ۔

مُسْتَعْمَلَہ

استعمال کردہ ، استعمال شدہ ، استعمال ہونے والا ، رائج ، مستعمل

مُشْت مالی

مشت مال، مالش جو پہلوان بدن کو سخت کرنے کے لیے کرواتے ہیں، مالش جو حمام میں نہانے والے کرواتے ہیں

مُشْت مالی کَرْنا

بدن کو غسل سے پیشتر ملنا ، جسم کی مالش کرنا ، چمپی کرنا ؛ حمامیوں کا غسل کرانے سے پیشتر دلاکی وغیرہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْت مَولا کے معانیدیکھیے

مَسْت مَولا

mastmaulaaमस्तमौला

وزن : 2122

مَسْت مَولا کے اردو معانی

صفت

  • جو اپنی مرضی کے مطابق کام کرتا ہو، اپنے میں مست رہنے والا، من موجی، من مگن

English meaning of mastmaulaa

Adjective

  • a drunken or careless man

मस्तमौला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो मनमाने ढंग से काम करता हो, अपने में मस्त रहने वाला, मनमौजी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْت مَولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْت مَولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words