تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنڈَن" کے متعقلہ نتائج

مُنڈَن

سر منڈوانے کا عمل

مُنڈنا

غلہ کو صاف کرنے کے لئے بیلوں کوغلے پر چلاتے ہیں اور اس فعل کو مانڈنا کہتے ہیں، اس کا لازم منڈناہے

مُونْڈَن

۱۔ مونڈنے کا عمل ، نوزائیدہ بچے کے بال سر پر سے منڈوانے اور ذبیحہ کرنے کی رسم (جو عموماً پیدائش کے ساتویں دن ہوتی ہے) ، عقیقہ ۔

مُونڈَن کَرنا

بال صاف کرنا ؛ بال کی کھال نکالنا ۔

نَہ لَڑکا پَیدا ہوا ، نَہ جَو کاٹے گئے ، یہ مُونڈَن اَور عَقِیقےکی دُھوم کَیسی

بے بنیاد باتوں پر واویلا مچانے والے کے متعلق کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنڈَن کے معانیدیکھیے

مُنڈَن

munDanमुंडन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

مُنڈَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سر منڈوانے کا عمل
  • بچے کی پہلی دفعہ سر منڈوانے کی تقریب، مونڈن، عقیقہ

Urdu meaning of munDan

  • Roman
  • Urdu

  • sar munDvaane ka amal
  • bachche kii pahlii dafaa sar munDvaane kii taqriib, muunDan, aqiiqaa

English meaning of munDan

Noun, Masculine

  • the act of shaving the head, tonsure, shearing, cutting of hair
  • the first shaving of a child (a religious ceremony among Hindus)

मुंडन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सिर के बाल उस्तरे से मूँड़ने की क्रिया
  • द्विजातियों के १६ संस्कारों में से एक जो बाल्यावस्था में यज्ञोपवीत से पहले होता है जिसमें बालक का सिर मूँड़ा जाता है, बालक के सिर के बाल पहली बार मूँड़ने की रस्म, नामकरण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنڈَن

سر منڈوانے کا عمل

مُنڈنا

غلہ کو صاف کرنے کے لئے بیلوں کوغلے پر چلاتے ہیں اور اس فعل کو مانڈنا کہتے ہیں، اس کا لازم منڈناہے

مُونْڈَن

۱۔ مونڈنے کا عمل ، نوزائیدہ بچے کے بال سر پر سے منڈوانے اور ذبیحہ کرنے کی رسم (جو عموماً پیدائش کے ساتویں دن ہوتی ہے) ، عقیقہ ۔

مُونڈَن کَرنا

بال صاف کرنا ؛ بال کی کھال نکالنا ۔

نَہ لَڑکا پَیدا ہوا ، نَہ جَو کاٹے گئے ، یہ مُونڈَن اَور عَقِیقےکی دُھوم کَیسی

بے بنیاد باتوں پر واویلا مچانے والے کے متعلق کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنڈَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنڈَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone