تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُن٘ہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُن٘ہ ہونا

پاس و لحاظ ہونا ، مروت ہونا ، لحاظ ہونا ۔

اِتْنا سا مُن٘ہ ہونا

رک : اتنا سا منہ نکل ٓنا

مُن٘ہ اُجیالا ہونا

رک : منھ اُجالا ہونا ، سرخ روئی ہونا

مُن٘ہ بَنا ہونا

مکدر ہونا ، تیوری چڑھنا ، خفگی ہونا ، ناراضی ہونا ۔

مُن٘ہ پِھیکا ہونا

منھ کا ذائقہ خراب ہونا ۔

مُن٘ہ سُوجا ہونا

چہرے پر خفگی کے آثار ہونا ، ناراض ہونا ، خفا ہونا ۔

مُن٘ہ نَہ ہونا

کسی بات کی لیاقت نہ ہونا ، طاقت نہ ہونا ، حوصلہ نہ ہونا ، جرأت نہ ہونا ۔

مُن٘ہ کَسِیلا ہونا

منھ کا مزہ کڑوا ہونا ، منھ بگٹھا ہونا.

مُن٘ہ خَراب ہونا

زبان گندی ہونا ، بدزبانی ہونا

مُن٘ہ مِیٹھا ہونا

دھار کند ہونا

مُن٘ہ اُجلا ہونا

چہرے کا رنگ نکھرجانا ؛ بدنامی کا داغ مٹ جانا ، بات رہ جانا ، عزت رہ جانا ، سرخ رُو ہونا

مُن٘ہ کالا ہونا

منھ کو سیاہی لگنا ، بدنام ہونا.

مُن٘ہ بِکَٹّھا ہونا

کسی کسیلی چیز کے کھانے سے منھ کا ذائقہ خراب ہوجانا

مُن٘ہ سِیدھا ہونا

منہ سیدھا کرنا (رک) کا لازم ، راہِ راست پر آنا ۔

مُن٘ہ خُشک ہونا

(خوف ، گھبراہٹ یا ندامت وغیرہ سے) چہرہ زرد پڑنا ، گھبرانا ، ڈرنا ، شرمندہ ہونا

مُن٘ہ زَہر ہونا

ذائقہ کڑوا یا تلخ ہو جانا ، بدمزہ ہو جانا ۔

مُن٘ہ کُند ہونا

کسی کاٹنے کے آلے کی دھار خراب ہو جانا ۔

مُن٘ہ رَوشَن ہونا

سرخ رو ہونا

مُن٘ہ سِیاہ ہونا

منہ سیاہ کرنا (رک) کا لازم ، بے عزت ، ذلیل و رُسوا ہونا ۔

مُن٘ہ کَھٹّا ہونا

منہ کھٹا کرنا (رک) کا لازم ، ناکام ہونا ، شکست کھانا۔

مُن٘ہ دَرمِیان ہونا

لحاظ مروت ہونا ، لحاظ پاس ہونا ۔

مُن٘ہ صاف ہونا

دانتوں کا میل صاف ہونا ، کلی ہونا (علمی اردو لغت)۔

مُن٘ہ اُداس ہونا

چہرے سے اداسی ظاہر ہونا، چہرے پر افسردگی اور پژمردگی برسنا، چہرے پر غم گینی و دل گیری کا نمایاں ہونا، چہرہ کا اُداس ہونا

مُن٘ہ پَھیلائے ہونا

بہت مانگنے یا لینے کے لیے تیار ہونا ، خواہش مند ہونا ، طلب گار ہونا ۔

مُن٘ہ پَر جوگنی ہونا

چہرے سے بدشگونی کے آثار ظاہر ہونا ۔

مُن٘ہ سے لَگا ہونا

ہونٹوں سے لگا ہونا ، دہن سے لگا ہونا ۔

مُن٘ہ پَر گَرْم ہونا

رک : منھ پر گرم ہو کے آنا

مُن٘ہ سے لَگی ہونا

کسی کھانے پینے کی چیز کا عادی ہونا ، خوگر ہونا ۔

مُن٘ہ کو لَگا ہونا

رک : منہ کو آنا ۔

مُن٘ہ پَر نُور ہونا

چہرہ ُپررونق ہونا

مُن٘ہ کا سُخَن ہونا

تکیہء کلام بن جانا ، رٹ لگا لینا ۔

مُن٘ہ پَر بَحالی ہونا

چہرے پر رونق ہونا ۔

مُن٘ہ پَر سُرْخی ہونا

بشاش ہونا ، صحت مند ہونا، صحت سے چہرے پر سرخی ہونا ۔

مُن٘ہ پَر مُہر ہونا

رک : منھ پر مہر لگنا ، منھ بند ہوجانا ۔

مُن٘ہ کا کَہا ہونا

منھ سے نکلی ہوئی بات کا ہوجانا ، کہے کے مطابق ہونا ۔

مُن٘ہ زَرد ہونا

خوف ، دہشت ، بیماری وغیرہ سے چہرے کا رنگ پیلا پڑنا ؛ سخت پشیماں ہونا۔

مُن٘ہ کُشادَہ ہونا

منھ کھل جانا ، منھ چوڑا ہونا.

مُن٘ہ سُفید ہونا

شرم ، خوف یا رنج و غم سے چہرے کا رنگ اُڑجانا ۔

مُن٘ہ فَق ہونا

چہرے کا رنگ اڑنا ، چہرے پر ہوائیاں اُڑنے لگنا ، رنگ زرد پڑجانا ۔

مُن٘ہ میں گالی ہونا

زبان پر گالی ہونا ۔

مُن٘ہ سے شَرْمسار ہونا

کسی کے سامنے شرمندہ ہونا ، خجالت محسوس کرنا ۔

مُن٘ہ پَر دِیدے ہونا

چہرے پر آنکھیں ہونا ؛ دیکھ سکنا ۔

مُن٘ہ سے اَدا ہونا

منہ سے ادا کرنا (رک) کا لازم ، لفظ وغیرہ بولا جانا ۔

مُن٘ہ کو لَگام نَہ ہونا

بلا سوچے سمجھے جو چاہنا کہہ دینا ۔

مُن٘ہ پَر مُہر لَگی ہونا

منھ بند ہونا ، خاموش ہونا منھ بند ہونا ، خاموش ہونا

مُن٘ہ دَر مُنہ ہونا

مقابلے پہ آنا ، مَدِّمقابل ہونا ، برابری کرنا ۔

مُن٘ہ ٹیڑھا ہونا

تیوری چڑھنا ، تیوری پر بل پڑنا ، ناراض ہونا

مُن٘ہ بَڑا ہونا

لالچی ہونا ، طمع کرنے والا ہونا

مُن٘ہ میں صابُون گُھلا ہونا

منھ کا ذائقہ پھیکا اور بد مزہ ہونا.

مُن٘ہ میں لَگام نَہ ہونا

زبان دراز ہونا ، جو چاہنا اول فول بک دینا ، بلالحاظ مرتبہ باتیں کرنا ، بدکلام ہونا ۔

مُن٘ہ بَھر بَھرایا ہوا ہونا

زیادہ رونے یا اور کسی سبب سے چہرے پر ہلکا سا ورم ہوجانا ، منھ متورم ہونا ۔

مُن٘ہ سے شَرمِندَہ ہونا

کسی شخص سے شرمندہ ہونا ، کسی سے شرم آنا

مُن٘ہ پَر قُفْل ہونا

منھ بند ہونا ، خاموش ہونا ، بولنے کی اجازت نہ ہونا ۔

مُن٘ہ کا مَزَہ کِرکِرا ہونا

منھ کا مزہ بگڑنا ؛ طبیعت مکدر ہونا ۔

مُن٘ہ سے کَف جاری ہونا

منھ سے جھاگ نکلنا ، نہایت غصے کی حالت میں ہونا ۔

مُن٘ہ پَر عَیاں ہونا

چہرے پر نمودار ہونا، چہرے سے ظاہر ہونا، باطنی کیفیات کا چہرے پر اُبھرنا

مُن٘ہ

ماتھے سے ٹھوڑی تک دونوں کنپٹیوں کے درمیان کا حصہ (کل یا جزو)، چہرہ، صورت

مُن٘ہ لَپیٹے پَڑا ہونا

شرمندگی یا بے زاری کے باعث گوشہ گیر ہو جانا ، کہیں چھپ کر بیٹھ جانا ۔

مُن٘ہ کَڑوا ہونا

منھ کا ذائقہ خراب ہونا نیز طبیعت مکدر ہونا ، مزاج بگڑنا ، غصہ آنا ۔

مُن٘ہ خُدا کی طَرَف ہونا

خدا پر بھروسہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُن٘ہ ہونا کے معانیدیکھیے

مُن٘ہ ہونا

mu.nh honaaमुँह होना

محاورہ

مُن٘ہ ہونا کے اردو معانی

 

  • پاس و لحاظ ہونا ، مروت ہونا ، لحاظ ہونا ۔
  • تاب و طاقت ہونا ، حوصلہ ہونا ، مجال ہونا
  • جی چاہنا ، رغبت ہونا
  • چھید ہونا ، سوراخ ہونا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُن٘ہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُن٘ہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔