تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ کی اتری لوئی، تو کیا کَرے گا کوئی" کے متعقلہ نتائج

مُنہ کی اتری لوئی، تو کیا کَرے گا کوئی

بے حیا کو کسی کی پروا نہیں ہوتی

مُنہ کی اُتری لوئی، تو کیا کَرے گا کوئی

کوئی جان بوجھ کر بے شرمی اختیار کرے تو کہتے ہیں ۔

مُنہ پَر ڈالی لوئی، تو کیا کَرے گا کوئی

آدمی ڈھیٹ یا بے غیرت ہوجائے تو اسے کسی کی پروا نہیں ہوتی

جَب اُناری مُنہ کی لوئی کیا کَرے گا کوئی

بے حیا بن جاتے پر کسی کا ڈریا پرواہ نہیں رہتی.

اُتار لی مُنہ کو لوئی تو کیا کَرے گا کوئی

بے شرم سب کچھ کر سکتا ہے ، بے حیا سے کوئی بات بعید نہیں .

اوڑْھ لی لوئی تو کیا کَرے گا کوئی

جب بے حیائی اختیار کرلی تو پھر کس کا ڈر

اُتَر گَئِی لوئی تو کیا کَرے گا کوئی

انسان بے حیائی اختیار کر لے تو کسی کا خوف نہیں رہتا، جب عزت اُتر جاتی ہے تو انسان نڈر ہو جاتا ہے، بد لحاظ آدمی کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا، بے حیا کو کسی کی پرواہ نہیں ہوتی

جَب اوڑھ لی لوئی تو کیا کَرے گا کوئی

۔مثل۔ بے حیاج کو کسی کا خیال نہیں ہوتا۔

جِس کی اُتْری لوئی اُس کا کِیا کَرے گا کوئی

جس میں شرم و حیا باقی نہ رہے اس کو کوئی کیا کہہ سکتا ہے ، بے شرم کی بلا دور.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کی اتری لوئی، تو کیا کَرے گا کوئی کے معانیدیکھیے

مُنہ کی اتری لوئی، تو کیا کَرے گا کوئی

mu.nh kii utrii lo.ii, to kyaa karegaa ko.iiमुँह की उतरी लोई, तो क्या करेगा कोई

نیز - مُن٘ہ کی گئی لوئی، تو کیا کَرے گا کوئی, اتر گئی لوئی، تو کیا کَرے گا کوئی

ضرب المثل

مُنہ کی اتری لوئی، تو کیا کَرے گا کوئی کے اردو معانی

  • بے حیا کو کسی کی پروا نہیں ہوتی
  • جس کی عزت چلی گئی ہو اسے پھر کس بات کا ڈر
  • جب کوئی دانستہ بے شرمی اختیار کر لے تو کہتے ہیں

मुँह की उतरी लोई, तो क्या करेगा कोई के हिंदी अर्थ

  • निर्लज्ज को किसी की परवाह नहीं होती
  • जिसकी 'इज़्ज़त चली गई उसे फिर किस बात का डर?
  • जब कोई जानबूझ कर निर्लज्जता अपनाए तो कहते हैं

    विशेष - लोई उतर जाना- मु. नंगे हो जाना, इज़्ज़त चली जाना। लोई- ऊनी चादर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ کی اتری لوئی، تو کیا کَرے گا کوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ کی اتری لوئی، تو کیا کَرے گا کوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words