تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرغی اپنی جان سے گئی، کھانے والوں کو مزا نہ آیا" کے متعقلہ نتائج

مُرغی اپنی جان سے گئی، کھانے والوں کو مزا نہ آیا

ایک آدمی دوسرے کے لئے کوشش اور محنت کرتا مر گیا لیکن اُس نے قدر نہ کی

مُرغی تو جان سے گَئی، کھانے والوں کو مَزا نَہ آیا

رک : مرغی اپنی جان سے گئی کھانے والوں کو مزا نہ آیا ۔

مَچھْلی اَپنی جان سے گَئی ، کھانے والوں کو مَزا نَہ آیا

رک : مرغی اپنی جان سے گئی ، کھانے والوں کو مزا نہ آیا ، جو زیادہ مستعمل ہے ۔

جان سے گَئی کھانے والے کو مَزا نَہ آیا

اس شخص کے لیے مستصمل جو کسی کی خدمت میں جان کی بازی لگادے پھر بھی اس کی قدر نہ ہو۔

بکری جان سے گئی، کھانے والوں کو مزا نہ آیا

ایک آدمی دوسرے کے لئے کوشش اور محنت کرتا مر گیا لیکن اُس نے قدر نہ کی

چھیلی جان سے گَئی ، کھانے والوں کو سَواد نَہ آیا

جب کسی کی محنت کی کوئی داس نہ دے تو کہتے ہیں، ہماری جان گئی آپ کی ادا ٹھہری.

مرغی جان سے گئی کھانے والے کو مزہ نہ آیا

قربانی ضائع ہو گئی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرغی اپنی جان سے گئی، کھانے والوں کو مزا نہ آیا کے معانیدیکھیے

مُرغی اپنی جان سے گئی، کھانے والوں کو مزا نہ آیا

murGii apnii jaan se ga.ii, khaane vaalo.n ko mazaa na aayaaमुर्ग़ी अपनी जान से गई, खाने वालों को मज़ा न आया

نیز - مُرغی اپنی جان سے گئی، کھانے والوں کو سواد نہ آیا

ضرب المثل

مُرغی اپنی جان سے گئی، کھانے والوں کو مزا نہ آیا کے اردو معانی

  • ایک آدمی دوسرے کے لئے کوشش اور محنت کرتا مر گیا لیکن اُس نے قدر نہ کی
  • ناقدری کرنے کے موقع پر مستعمل ہے
  • کسی کی قربانی اور محنت کی جب قدر نہ کی جائے تو کہتے ہیں
  • جب کوئی دوسرے کے لئے مر مٹے لیکن وہ اس کا احسان نہ مانے تب کہتے ہیں

मुर्ग़ी अपनी जान से गई, खाने वालों को मज़ा न आया के हिंदी अर्थ

  • एक व्यक्ति दूसरे के लिए कोशिश एवं परिश्रम करता मर गया परंतु उसने सम्मान नहीं दिया
  • अनादर करने के समय उपयुक्त
  • किसी के आत्म-त्याग या परिश्रम की जब प्रशंसा न की जाए तो कहते हैं
  • जब कोई दूसरे के लिए मर मिटे परंतु वह उसका एहसान न माने तब कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرغی اپنی جان سے گئی، کھانے والوں کو مزا نہ آیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرغی اپنی جان سے گئی، کھانے والوں کو مزا نہ آیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words