Search results
Saved words
Showing results for "na'iim"
Meaning ofSee meaning na'iim in English, Hindi & Urdu
English meaning of na'iim
न'ईम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- स्वर्ग, बिहिश्त, पुण्य, नेकी, ने’मत, दिव्योपहार
نَعِیم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۔ نعمت والا ، صاحب نعمت ، پُر مسرت ، پُر آسائش ؛ آسائش رکھنے والا ، فیض والا ، کرامت والا ، نعمتوں والا ۔
- انعام میں دی ہوئی چیز ، عطا شدہ چیز ، نعمت آسانی ، دولت ، ثروت ، آرام
- ناز ، لاڈ ، پیار ، خوشی ، آنند ، کلیان ۔
- بہشت کے سات درجوں میں سے چھٹا درجہ ، بہشت نعیم ، جنت ، نعمتوں والی بہشت
- دسترس ، پہنچ ، رسائی ؛ نیکی ۔
- ۔(ع۔ نیکی۔ دسترس۔ بہشت ۔نعمت) صفت۱۔ نعمت۔ جیسے نعیم بہشت ۲۔ صاحب نعمت۔نعمت والا۔؎
Compound words of na'iim
Showing search results for: English meaning of naeem, English meaning of naim
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (na'iim)
na'iim
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone