تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکھَٹُّو" کے متعقلہ نتائج

نِکھَٹُّو

وہ شخص جو کچھ نہ کمائے (کماؤ کی ضد)

نِکَھٹُّو آئے لڑتا، کماؤُ آئے ڈرتا

ناکارہ اور نہ کمانے والا ہر وقت بیوی سے لڑتا رہتا ہے اور کمانے والا آدمی لڑتا جھگڑتا نہیں، وہ نرم مزاجی اختیار کرتا ہے

ٹَٹَّر کھولو نِکَھٹُّو آئے

نکمّے آدمی کی حکومت ہو تو کہتے ہیں، شیخی بہت اور حقیقت کچھ نہیں، بیوقوف اور نکھٹو حاکم ہوتے، سر کھول کر پیٹنے کو تیار رہو اب ظلم ہی ہوگا، فضول خرچ کی نسبت کہتے ہیں

ٹھاٹَر کھول نِکَھٹُّو آیا

(لفظاً) دروازہ کھول نکھٹو آیا ، کاہل اور سست خاوند پر طنز ہے

نَکَھٹّو

شرمندگی

نِکَھٹُّو پَن

شرمندہ ہونا ، شرمندگی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکھَٹُّو کے معانیدیکھیے

نِکھَٹُّو

nikhaTTuuनिखट्टू

اصل: ہندی

وزن : 122

نِکھَٹُّو کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جو کچھ نہ کمائے (کماؤ کی ضد)
  • (مجازاً) ناکارہ، نکما
  • (مجازاً) کام چور، کاہل
  • سست، بے کار، احدی، خالی پڑا رہنے والا
  • احمق، بے وقوف
  • نہایت مفلس، تنگ دست، قلاش

اسم، مذکر

  • شہد کی مکھی کا نر جو صرف مکھیوں کو حاملہ کرتا ہے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of nikhaTTuu

Adjective

  • one who earns nothing
  • useless, worthless
  • an idle fellow
  • prodigal, thriftless
  • merciless, remorseless
  • prodigal, spendthrift, squanderer

Noun, Masculine

  • drone, male honey bee

निखट्टू के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह व्यक्ति जो कुछ न कमाए (कमाऊ का उलटा)
  • (लाक्षणिक) निकम्मा, नाकारा
  • काम चोर, काहिल, नाकारा, निकम्मा
  • (लाक्षणिक) काम चोर, काहिल
  • सुस्त, आलसी, बेकार, ख़ाली पड़ा रहने वाला
  • मूर्ख, ,बेवक़ूफ़

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नर मधु मक्खी

نِکھَٹُّو کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکھَٹُّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکھَٹُّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words