تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُورٌ عَلٰی نُور" کے متعقلہ نتائج

نُورٌ عَلٰی نُور

(لفظاً) نور پر نور

اردو، انگلش اور ہندی میں نُورٌ عَلٰی نُور کے معانیدیکھیے

نُورٌ عَلٰی نُور

nuurun-'alaa-nuurनूरुन-'अला-नूर

اصل: عربی

وزن : 221221

عبارت

نُورٌ عَلٰی نُور کے اردو معانی

 

  • (لفظاً) نور پر نور
  • (ادبی) نہایت روشن، ایک نور پر مزید نور
  • ایک سے ایک بڑھ کر، ایک خوبی پر مستزاد دوسری خوبی، سونے پر سہاگا، سب سے بہتر اور اعلیٰ، زیادہ بہتر
  • بہت ہی سعید اور مبارک

English meaning of nuurun-'alaa-nuur

 

  • (Literary) very luminous
  • the best and the greatest
  • very fortunate and auspicious

नूरुन-'अला-नूर के हिंदी अर्थ

 

  • (शाब्दिक) नूर के ऊपर नूर
  • (साहित्यिक) अत्यधिक प्रकाश, बहुत चमकदार
  • सबसे अच्छा और उत्कृष्ट, एक से बढ़ कर एक, सोने पर सुहागा
  • बहुत ही मांगलिक और शुभ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُورٌ عَلٰی نُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُورٌ عَلٰی نُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words