تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَخْنَہ بَنْدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَخْنَہ بَنْدی کے معانیدیکھیے
رَخْنَہ بَنْدی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
خلل کی روک تھام، نقص یا خرابی کا تدارک، فِتنہ و فساد کا انسداد
مثال - جونہیں اُن میں نُقصان راہ پائے وہیں اس کی رخنہ بندی کی جائے۔
-
سوراخ کو بند کرنے یا خلا کو پُر کرنے کا عمل
مثال - یہاں ایک بہت بڑا فصل واقع ہوتا ہے جس کی رخنہ بندی مُشکل ہے۔
English meaning of raKHna-bandii
Noun, Feminine
- removing obstacles, to end a dispute
- to fill a hole
रख़्ना-बंदी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
बीगाड़ की रोक थाम, नुक़्स या ख़राबी का उपाय, उत्पात एवं दंगा की रोक थाम
उदाहरण - जूँही उनमें नुक़्सान राह पाए वहीं उसकी रख़्ना बंदी की जाए।
-
छेद को बंद करने या खाली स्थान के भरने की प्रक्रिया, छेद बंद करना
उदाहरण - यहाँ एक बड़ा फ़स्ल वाक़े होता है जिसकी रख़्ना बंदी मुश्किल है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَخْنَہ بَنْدی)
رَخْنَہ بَنْدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔